aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लिल्लाह"
آپ للہ نہ دیکھا کریں آئینہ کبھیدل کا آ جانا بڑی بات نہیں ہوتی ہے
للٰلہ شب و روز کی الجھن سے نکالوتم میرے نہیں ہو تو بتا کیوں نہیں دیتے
آپ للہ مری فکر نہ کیجے ہرگزآ گئے ہیں یوں ہی بس شوق کے مارے آنسو
اتنا احساں اور کر للہ اے دست جنوںباقی گردن میں فقط تار گریباں رہ گیا
مجھ سے للہ نہ سرکار چھڑائیں دامنآپ بدلے تو زمانہ بھی بدل جائے گا
چپ تمہاری مجھے دیوانہ بنا دیتی ہےآج للہ نہ شرماؤ کہ کچھ رات کٹے
ایسے ہیں ہم تو کوئی ہماری خطا نہیںللہ عشق ہے ہمیں واللہ عشق ہے
ساقی نگاہ ناز سے للہ کام لےسو جام پی چکا ہوں مگر بے خودی نہیں
قبول کیجیئے للہ تحفۂ دل کونظر نہ کیجیئے اس کی شکستگی کی طرف
دل کو نہ ہوگی تاب غم بے توجہیللہ داستان محبت نہ پوچھئے
نالہ کر لینے دیں للہ نہ چھیڑیں احبابضبط کرتا ہوں تو تکلیف سوا ہوتی ہے
مزے سوز دروں کے مل رہے ہیںبحمد للہ کہ دل آتش بجاں ہے
نزع میں سورۂ یوسف کوئی للہ پڑھےدم بھی نکلے تو مروں سن کے میں افسانۂ عشق
دیکھے جو تمہیں کوئی محبت کی نظر سےللہ شکیلؔ اس کو محبت نہ سمجھنا
للہ خبر لیجے اب قلب شکستہ کیگرتا ہے محبت کا دالان ارے توبہ
بس آپ کا ستم ہی کرم ہے مرے لیےللہ غیر سے مجھے پوچھا نہ کیجیے
ہواؤ ایک پل کے واسطے للہ رک جاؤوہ میری عرض پر دھیمے سے کچھ ارشاد کرتے ہیں
لے چلو للہ کوئی خضر مینا کے حضورعالم گم گشتگی کی راہ بتلائے مجھے
للہ اس خلوص سے پرسش نہ کیجیئےطوفان کب سے بند مری چشم تر میں ہیں
صرف للہ خم کے خم کرتےنہ کیا چرخ نے کلال ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books