تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ".bzuk"
غزل کے متعلقہ نتیجہ ".bzuk"
غزل
مرے ساغر میں مے ہے اور ترے ہاتھوں میں بربط ہے
وطن کی سر زمیں میں بھوک سے کہرام ہے ساقی
ساحر لدھیانوی
غزل
جب تلک سانس ہے بھوک ہے پیاس ہے یہ ہی اتہاس ہے
رکھ کے کاندھے پہ ہل کھیت کی اور چل جو ہوا سو ہوا
ندا فاضلی
غزل
یہ تو ہر روز کا معمول ہے حیران ہو کیوں
پیاس ہی پیتے ہیں ہم بھوک ہی ہم کھاتے ہیں