aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHayaal-e-bosa"
میں کہاں اور خیال بوسہ کہاںمنہ سے منہ یوں بھڑا دیا کن نے
بے نیازی تو ملا کرتی ہے دنیا سے خیالؔتم کسی طور نہ تجدید غم ذات کرو
جس پر نگاہ ٹھہری جان خیالؔ اپنیوہ اجنبی ہے لیکن لگتا ہے آشنا سا
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
کون خوابوں کے جزیرے سے چلا آیا خیالؔدل میں اک روشنی ہے صبح درخشاں کی طرح
مجھ میں ہے موجود پرواز خیالؔمعتبر ہوں میں بھی فنکاروں کے بیچ
پھر خیالؔ ستم زدہ میں کوئیخوشبو انگیز مثل لالہ ہے
یاد خیالؔ آئی پھر اس کیآنکھوں سے آنسو ٹپکا ہے
زہر تنہائی غم پی کے محبت میں خیالؔکس طرح موت کو جینے کا سہارا کہئے
یادش بخیر دل کا خیال آ کے رہ گیااس بے دلی میں جیتے ہیں کس بے حسی سے ہم
ہے معرکہ آرا جو خیالؔ آج بظاہررکھتا ہے پس طیش گزارش کا ارادہ
لازم یہ پیش خیمۂ آفات ہے خیالؔبے جا جمع نہیں ہیں پرندے الاپ پر
رنگ و نکہت کے خزانے بھی زمیں بوس ہوئےچل کے خود آنے لگی خوشبو خریدار کے پاس
وابستہ تجھ سے عظمت شعر و سخن ہوئیاس بات کو بھی رکھنا خیالؔ اپنے دھیان میں
یہ کیا خبر تھی کہ سینے کے داغ لو دیں گےکوئی جو محنت فن کا مآل پوچھے گا
ایک خطبہ جو دیا حضرت زینب نے خیالؔآج تک ڈال رہا ہے کسی دربار پہ خاک
یہ کاروان بدن ہے سفر گزار خیالؔجرس کی گونج پہ کچھ دیر کو ٹھہرتے ہوئے
بھری بہار کے دن ہیں خیال آ ہی گیااجڑ نہ جاتا تو پھولوں میں آشیاں ہوتا
تجھ کو یہ ناز کہ تو خالق نغمہ ہے خیالؔمجھ کو یہ فخر کہ تو نے مجھے برباد کیا
وہ دے رہا تھا طلب سے سوا سبھی کو خیالؔسو میں نے دامن دل اور کچھ کشادہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books