aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-khaane"
کون آیا راستے آئینہ خانے ہو گئےرات روشن ہو گئی دن بھی سہانے ہو گئے
ایک پتھر ہے مگر آئنہ خانے کتنےایک دیوانہ لگائے گا نشانے کتنے
مرقع پہلے اپنا آئنہ خانے میں رکھ دینایہی آئینہ خانہ دل کے کاشانے میں رکھ دینا
اس خوش ادا کے آئنہ خانے میں جاؤں گاپھر لوٹ کر میں اپنے زمانے میں جاؤں گا
نوحہ گر سے نہ کسی آئینہ خانے سے ہوئیمعتبر ذات مری میرے زمانے سے ہوئی
سنگ کی زد پہ سہی آئنہ خانے میرےہرگز آسان نہیں عکس مٹانے میرے
پرتو حسن ایک ہے اور آئنہ خانے بہتاک حقیقت نے بنا ڈالے ہیں افسانے بہت
بات ضد کی ہے سوال آئینہ خانے کا نہیںتم بلاؤ گے بھی مجھ کو تو میں آنے کا نہیں
ہے آئینہ خانے میں ترا ذوق فزا رقصکرتے ہیں بہت سے ترے ہم شکل جدا رقص
آئنہ خانے کے باہر وہ مجھے پوچھتے ہیںآئنہ خانے میں کیا بات تھی حیرانی کی
زندگی ہم ترے داغوں سے رہے شرمندہاور تو ہے کہ سدا آئینہ خانے مانگے
گئے تھے بن سنور کے آئنہ خانے میں وہ اک دنکسے معلوم ہے پھر آئنہ خانے پہ کیا گزری
ایک جلوے کی فراوانی سےبن گئے آئنہ خانے کتنے
دل کے آئینہ خانے میںاک پتھر کی مورت ٹھہری
بہت حیران ہیں آئینہ خانےترے قامت کی زیبائی سلامت
آئنہ خانے میں ہے درکار کیاچاہئے اک سنگ اگر چاہئے
آئنہ خانے منور ہو گئےگرد نے دھندلا دئے ہیں رہ گزر
کوئی کب دیکھتا ہے اپنا چہرااگرچہ آئنہ خانے بہت ہیں
میں اکیلی آنکھ تھا کیا دیکھتاآئینہ خانہ تھے نظاروں کے بیچ
نہیں اپنے تو بیگانے بہت ہیںجہاں میں آئنہ خانے بہت ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books