aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aagosh"
وہ ہم آغوش ہے تو پھر دل میںنا شناسی کہاں سے آتی ہے
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
خشت پشت دست عجز و قالب آغوش وداعپر ہوا ہے سیل سے پیمانہ کس تعمیر کا
تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کوہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو
میری آغوش سے کیا ہی وہ تڑپ کر نکلےان کا جانا تھا الٰہی کہ یہ جانا دل کا
جس کے آغوش کا ہوں دیوانہاس کے آغوش ہی سے خطرہ ہے
خلوت کی گھڑی گزری جلوت کی گھڑی آئیچھٹنے کو ہے بجلی سے آغوش سحاب آخر
امشب گریز و رم کا نہیں ہے کوئی محلآغوش میں در آ کہ طبیعت اداس ہے
نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہےان کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں
میں نے آغوش تصور میں بھی کھینچا تو کہاپس گئی پس گئی بے درد نزاکت میری
گم ہو کے جان تو مری آغوش ذات میںبے نام و بے نشاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا
خدا جانے غبار راہ ہے یا قیس ہے لیلیٰکوئی آغوش کھولے پردۂ محمل سے ملتا ہے
اے رنگ رنگ میں آ آغوش تنگ میں آباتیں ہی رنگ کی ہیں رنگت نہیں ہے مجھ میں
دائیں رخسار پہ آتش کی چمک وجہ جمالبائیں رخسار کی آغوش میں خال اچھا ہے
سانس کے آغوش میں ہر سانس کا نغمہ یہ ہےایک دن امید ہے ان کو خبر ہو جائے گی
زینت حلقۂ آغوش بنودور بیٹھو گے تو چرچا ہوگا
اب تری گرمئی آغوش ہی تدبیر کرےموم ہو کر بھی پگھلنا نہیں آتا ہے مجھے
نہ ہوگا ہمارا ہی آغوش خالیکچھ اپنا بھی پہلو تہی پائیے گا
ہے جنوں اہل جنوں کے لیے آغوش وداعچاک ہوتا ہے گریباں سے جدا میرے بعد
تیغ کی طرح چلو چھوڑ کے آغوش نیامتیر کی طرح سے آغوش کماں تک آؤ
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books