aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aashiq-e-dil-giir"
چھیڑ منظور ہے کیا عاشق دلگیر کے ساتھخط بھی آیا کبھی تو غیر کی تحریر کے ساتھ
ہیں بہت سے عاشق دلگیر جمعتیرے ترکش میں ہیں کتنے تیر جمع
سمجھو دستاویز زخم عاشق دل گیر کوکب مٹا سکتے ہو اپنے ہاتھ کی تحریر کو
اس قدر کھنچنا نہیں اچھا بت بے پیر دیکھپیار کی نظروں سے سوئے عاشق دلگیر دیکھ
پیتا ہوں جدائی میں تری گھونٹ لہو کیسن غنچہ دہن عاشق دلگیر کی آواز
جنبشیں ہونے لگیں پردۂ زنگاری میںنالۂ عاشق دلگیر بلا ہوتا ہے
کھینچ لے اول ہی سے دل کی عنان اختیارتو نے گر اے عاشق دلگیر پھر کھینچی تو کیا
اپنے بسمل سے یہ کہتا تھا دم نزع وہ شوختھا جو کچھ عہد سو او عاشق دلگیر نہ توڑ
بھر چکا پھر سے مرے سینے کا چھالا آ جاسن بھی لے عاشق دلگیر کا نالہ آ جا
کیا جانے کوئی زلزلہ ساعت محشرلو آؤ ادھر عاشق دلگیر سے پوچھو
دونوں کا ایک حال ہے پرساں نہیں کوئیہے شام غم بھی عاشق دلگیر کی طرح
اے مصور صورت دلگیر کھینچلے ہمارا رنگ بھر تصویر کھینچ
زخم دلگیر کو لہو کر کےتجھ کو ڈھونڈوں ہے آرزو کر کے
نفس یوں نالۂ دلگیر کھینچےکوئی سینے سے جیسے تیر کھینچے
چشم دل گیر منتظر ہے مریپھر کوئی ہیر منتظر ہے مری
نظر بھر کر وہ کیا تجھ کو دل دلگیر دیکھیں گےوہ جب دیکھیں گے اپنے حسن کی تصویر دیکھیں گے
اشعار دل گیر میں کھوئی رہتی ہوںمیں دیوان میرؔ میں کھوئی رہتی ہوں
بے سبب کب ہے تڑپنا عاشق دلگیر کاسینے سے پیکاں نکلتا ہے تمہارے تیر کا
علاج حسرت دلگیر کر رہا ہوں میںمقدرات کی تعمیر کر رہا ہوں میں
لیتے ہی دل جو عاشق دل سوز کا چلےتم آگ لینے آئے تھے کیا آئے کیا چلے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books