تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ahbaab"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "ahbaab"
غزل
میرے غمگیں ہونے پر احباب ہیں یوں حیران قتیلؔ
جیسے میں پتھر ہوں میرے سینے میں جذبات نہیں
قتیل شفائی
غزل
کچھ حال کے اندھے ساتھی تھے کچھ ماضی کے عیار سجن
احباب کی چاہت کیا کہیے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے