aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "air-india"
گدائے شہر آئندہ تہی کاسہ ملے گاتجاوز اور تنہائی کی حد پر کیا ملے گا
صحن آئندہ کو امکان سے دھوئے جائیںبانجھ ہے قریۂ جاں آئیے روئے جائیں
دل وہ جس کے آئینے میں عکس آئندہ رہاتیرہ دامن منزلوں میں بھی درخشندہ رہا
حال میں اپنے مگن ہو فکر آئندہ نہ ہویہ اسی انسان سے ممکن ہے جو زندہ نہ ہو
اک اندھا جھونکا آیا تھااک عید کا جوڑا مسل گیا
آنکھ والے سے یہ تقاضا ہےایک اندھا ہوں بولنا ہوگا
دنیا ہے اک اندھا کنواںچاروں اور ہے جل ہی جل
مجھے تم میرے موسم ہی میں پڑھنانصاب نسل آئندہ نہیں ہوں
آپ کی تنقیص پر تیکھے ہوئےورنہ ہم بھی تھے کبھی سلجھے ہوئے
چھپانا بھی جو تم چاہو محبت چھپ نہ پائے گیدیا دل میں جلے گا اور چمک چہرے پہ آئے گی
باوجود ادعائے اتقا حسرتؔ مجھےآج تک عہد ہوس کا وہ فسانا یاد ہے
آنکھ والے تو بے بصر نکلےاور اک اندھا دیدہ ور نکلا
ستم پرور اک اندھا بولتا ہےسو گونگوں کو سنایا جا رہا ہے
نئے اسلوب میں زندہ ہوئے ہیںتبھی تو حرف آئندہ ہوئے ہیں
رفتہ و آئندہ کے اندیشہ سےجی مرا ہر حال میں گھبرائے ہے
ڈوب کر نکلوں گا سورج کی طرحیاد رکھو نسل آئندہ ہوں میں
اپنے ماضی کی طرح اب بھی درخشندہ ہوںنازش حال ہوں صورت گر آئندہ ہوں
محو خواب ہیں ساری دیکھنے والی آنکھیںجاگنے والا بس اک اندھا سناٹا ہے
عمر آئندہ کے خوابوں کو پیاسا رکھافاصلہ پاؤں پکڑتا رہا پہلے پہلے
حال میرے لیے ہے لمحۂ آئندہ نشورؔوقت شاعر کے لیے پہلے گزر جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books