تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "akkha.d"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "akkha.d"
غزل
کسی حادثے کی خبر ہوئی تو فضا کی سانس اکھڑ گئی
کوئی اتفاق سے بچ گیا تو خیال تیری طرف گیا
لیاقت علی عاصم
غزل
یہ جمال کیا یہ جلال کیا یہ عروج کیا یہ زوال کیا
وہ جو پیڑ جڑ سے اکھڑ گیا اسے موسموں کا ملال کیا