aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "azmat"
مجھ سے لگے ہیں عشق کی عظمت کو چار چاندخود حسن کو گواہ کئے جا رہا ہوں میں
آپ کی نظروں میں سورج کی ہے جتنی عظمتہم چراغوں کا بھی اتنا ہی ادب کرتے ہیں
عظمت گریہ کو کوتاہ نظر کیا سمجھیںاشک اگر اشک نہ ہوتا تو ستارا ہوتا
ہمیں گواہ بنایا ہے وقت نے اپنابنام عظمت کردار آؤ سچ بولیں
دعووں کی ترازو میں تو عظمت نہیں تلتیفیتے سے تو کردار کو ناپا نہیں جاتا
عظمت ملک اس سیاست کےہاتھ نیلام ہو رہی ہے اب
ہم نہ اوتار تھے نہ پیغمبرکیوں یہ عظمت ہمیں دلائی گئی
اشک رواں کی آب و تاب کر نہ عوام میں خرابعظمت عشق کو سمجھ گریۂ غم ہنسی نہیں
سواد رومۃ الکبرےٰ میں دلی یاد آتی ہےوہی عبرت وہی عظمت وہی شان دل آویزی
سزا گناہوں کی دینا اس کو ضرور لیکنوہ آدمی ہے تم اس کی عظمت گھٹا نہ دینا
خاک ہیں اب تری گلیوں کی وہ عزت والےجو ترے شہر کا پانی نہ پیا کرتے تھے
محنت سے ہے عظمت کہ زمانے میں نگیں کوبے کاوش سینہ نہ کبھی ناموری دی
شراب عشق کی عظمت سے جو کرے انکاروہ پارسا بھی اگر ہو تو پارسا نہ کہو
بزم ثروت کے خوش نشینوں سےعظمت چشم نم کی بات کرو
باقی ہے میرے دل میں ابھی عظمت وجودقطرے سے کہہ رہا ہوں کہ دریا سے بچ کے چل
بیٹ کر جاتی ہے چڑیا ٹانٹ پرعظمت آدم کا آئینہ ہوں میں
یہاں کیا ذکر شرم و آبرو کایہ دور عظمت مریم نہیں ہے
عظمت آشیانہ بڑھا دیبرق کو دوست سمجھوں کہ دشمن
سنا دیں عصمت مریم کا قصہپر اب اس باب کو وا کیوں کریں ہم
مہر و ماہ و انجم بھی اب اسیر گیتی ہیںفکر نو کی عظمت سے روز و شب بدلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books