aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bahaaro.n"
میں نے دیکھا ہے بہاروں میں چمن کو جلتےہے کوئی خواب کی تعبیر بتانے والا
تاروں کی بہاروں میں بھی قمرؔ تم افسردہ سے رہتے ہوپھولوں کو تو دیکھو کانٹوں میں ہنس ہنس کے گزارا کرتے ہیں
پیڑ کو دعا دے کر کٹ گئی بہاروں سےپھول اتنے بڑھ آئے کھڑکیاں نہیں کھلتیں
بہاروں میں بھی مے سے پرہیز توبہخمارؔ آپ کافر ہوئے جا رہے ہیں
کتنی شدت سے بہاروں کو تھا احساس مآلپھول کھل کر بھی رہا زرد خزاؤں جیسا
ویراں ہیں صحن و باغ بہاروں کو کیا ہواوہ بلبلیں کہاں وہ ترانے کدھر گئے
وہ بہاروں کی ناز پروردہہم پہ نازاں ہے کیا کیا جائے
اداسی بچھی ہے بڑی دور تکبہاروں کی بیٹی پرائی ہوئی
مقابلہ ہے ترے حسن کا بہاروں سےنہ جانے آج بہاروں کا حال کیا ہوگا
صحرا سے بہاروں کو لے آئے چمن والےاور اپنے گلستاں کو آباد نہیں کرتے
ادھر بھی خاک اڑی ہے ادھر بھی خاک اڑیجہاں جہاں سے بہاروں کے کارواں نکلے
پر کیف بہاروں نے بھی دل توڑ دیا ہےہاں ان کے نظاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
ستاروں کے دل کش فسانے نہ ہوتےبہاروں کی نازک حقیقت نہ ہوتی
اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کےآج تک سلگتے ہیں زخم رہ گزاروں کے
ہم نے دل میں سجا لیے گلشنجب بہاروں نے بے رخی کی ہے
صحن چمن کو اپنی بہاروں پہ ناز تھاوہ آ گئے تو ساری بہاروں پہ چھا گئے
کہو بہاروں سے اب شاخ دل نہ ہوگی ہریخزاں کے گیت سناؤ کہ غم کی رات کٹے
وہ کیا دن تھے یہیں ہم نے بہاروں کی دعا کی تھی کسی نے بھی نہیں سوچاچمن والوں نے مل کر جب خود اپنا ہی چمن لوٹا خزاں کے آخری دن تھے
نظر نواز نظاروں میں جی نہیں لگتاوہ کیا گئے کہ بہاروں میں جی نہیں لگتا
بہار حسن سلامت خزاں سے پوچھ ذراکہ چار دن میں بہاروں کا حال کیا ہوگا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books