تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "behad"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "behad"
غزل
آج اس پھول کی خوشبو مجھ میں پیہم شور مچاتی ہے
جس نے بے حد عجلت برتی کھلنے اور مرجھانے میں
عزم بہزاد
غزل
بے حد غم ہیں جن میں اول عمر گزر جانے کا غم
ہر خواہش کا دھیرے دھیرے دل سے اتر جانے کا غم