aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chunii"
ان بد نصیب آنکھوں نے دیکھی ہے بار باردیوار میں غریب کی خواہش چنی ہوئی
دھوپ اور چھاؤں بانٹ کے تم نے آنگن میں دیوار چنیکیا اتنا آسان ہے زندہ رہنا اس آسائش پر
ان کی سانسیں گنی چنی ہیں بسخون لمحوں کا بہہ گیا ہے بہت
قمرؔ افشاں چنی ہے رخ پہ اس نے اس سلیقہ سےستارے آسماں سے دیکھنے کو آئے جاتے ہیں
چنی وہ بس کہ زیادہ تھیں لڑکیاں جس میںبچھڑ کے تجھ سے میں روتا ہوا نہیں آیا
اگر اس زلف مشک آمیز سے چنی میں بال آوےعجب میں عطر و عنبر کاسۂ نغفور سے ٹپکے
حلقۂ گیسوئے شب کو ذرۂ افشاں چنیرات کو چن چن کے اک اک دانت توڑا سانپ کا
بینی اور نتھ کا وہ عالم کہ چھدے دل جس سےحور چنی کی جھلک گوہر غلطان پری
اسی خاطر تو یہ صنف سخن میں نے چنی ہےکہ جو محسوس کرتا ہوں بتانا چاہتا ہوں
کون سی راہ چنی تم نے محبت کے لئےچل کے آ جاؤ مگر آبلہ پائی نہ ملے
ڈال دوں آب ستم گر میں کہیں کچا گھڑادر کسریٰ میں کہیں زندہ چنی جاؤں پیا
چنی ہوئی ہیں تہہ خشت انگلیاں اس کیکھلا ہوا ہے پس ریگ بادباں اس کا
کمرے کی شیلف پر ہے سجی بدھ کی مورتیگلدان میں چنی ہوئی جنگل کی گھاس ہے
مرے چمن میں خزاں رکھ چکی قدم لیکنمرے خیال کو ملتی بہار کم از کم
یاد آئی اپنی خانہ خرابی بہت مجھےدیوار جب بھی شہر میں کوئی چنی گئی
جس گھڑی راہ پرخار میں نے چنی ساتھ اس نے بھی عزم سفر کر لیاصبح سورج نکلنے سے پہلے چلے، جس جگہ ہو گئی رات گھر کر لیا
ہمدردیوں کے تیر سے زخمی نہ کر مزیدہم نے تو خود چنی تھیں یہ راہیں ببول کی
جس میں غریب شہر کی بیٹی چنی گئیاے میرے شہر یار وہ دیوار دیکھنا
فکر سے ذکر سے عبرت سے تجھے کام نہیںواہ وا کے لیے لفظوں کی دکاں تو نے چنی
اس نے جب سناٹے کی دیوار چنیتم نے بھی تو اس دم شور مچایا نہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books