تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "diivaar-e-chaman"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "diivaar-e-chaman"
غزل
رخنوں سے دیوار چمن کے منہ کو لے ہے چھپا یعنی
ان سوراخوں کے ٹک رہنے کو سو کا نظارہ جانے ہے
میر تقی میر
غزل
دیوار چمن پر زاغ و زغن مصروف ہیں نغمہ خوانی میں
ہر شاخ پر الو بیٹھا ہے انجام گلستاں کیا ہوگا