aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "english"
غیر ملکی زبان انگلش کوخوا مخواہ کیوں رٹا کرے کوئی
اس کے لبوں پر انگلش ونگلش رہتی ہےمیرے ہونٹ پہ اردو اردو رہتا ہے
تجھ سے کچھ ملتے ہی وہ بے باک ہو جانا مرااور ترا دانتوں میں وہ انگلی دبانا یاد ہے
آپ انگلش میں بات کرتے ہیںآپ کیا جانیں میم دال کے دکھ
جس شے پر وہ انگلی رکھ دے اس کو وہ دلوانی ہےاس کی خوشیاں سب سے اول سستا مہنگا ایک طرف
انگلش اگر نہ آ سکی ہندی تو سیکھ لیاس شوخ کی نگاہ میں جاہل نہیں رہا
گناہ گاروں پہ انگلی اٹھائے دیتے ہووسیمؔ آج کہیں تم بھی سنگسار نہ ہو
کر کے خود اپنے سارے ثبوتوں کو مستردانگلی اٹھا رہا ہوں میں اپنے وجود پر
تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جامجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا
اب شاید اسی صورت کچھ بات بنے ان کیسوچی تھی جو انگلش میں تحریر کی اردو میں
یوں اپنی پیاس کی خود ہی کہانی لکھ رہے تھے ہمسلگتی ریت پہ انگلی سے پانی لکھ رہے تھے ہم
سائنس کے پیپر میں لونڈا انگلش کے نقالاں لے آیاپڑھ کر آیا اوندھا چتا یہ معلوم نہ وہ معلوم
مجھ کو اردو پسند ہے کہہ کردل دکھایا ہے اس نے انگلش کا
میں جن کو انگلی پکڑ کے چلنا سکھا چکا ہوںوہ آج میرے عصا کی قیمت لگا رہے ہیں
انگلی تھام کے چلنے والانگری کا رستا کیا جانے
وقت بدلا تو اٹھاتے ہیں اب انگلی مجھ پرکل تلک حق میں مرے ہاتھ اٹھانے والے
ابھی نہ انگلی اٹھا مجھ پہ تھوڑی مہلت دےتمیز سیکھ رہا ہوں بڑوں میں بیٹھنے کی
کس طور آنسوؤں میں نہاتے ہیں غم کشاںاس آب گرم میں تو نہ انگلی ڈبوئیے
آمد سیلاب طوفان صداۓ آب ہےنقش پا جو کان میں رکھتا ہے انگلی جادہ سے
جھوٹی امید کی انگلی کو پکڑنا چھوڑودرد سے بات کرو درد سے لڑنا چھوڑو
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books