aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harj"
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کےوہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
کچھ نہ دیں گے تو کیا زیاں ہوگاحرج کیا ہے سوال کر چلئے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
تمہارے کام اگر آئے مسکرانے میںتو کوئی حرج نہیں میرے ٹوٹ جانے میں
حرج نہ ہو تو دیکھتے چلئےراہ میں اک دیوانہ پڑا ہے
ہر اک نیا خیال جو ٹپکے ہے ذہن سےیوں لگ رہا ہے جیسے کہ برتا ہوا سا ہو
بلاوا آیا ہے جانے میں کوئی حرج نہیںیہاں بھی دکھ ہی سدا پائے ہیں چلے جاؤ
سوچتا ہوں کبھی کبھی یوں ہیحرج کیا تھا اسے منانے میں
آزمانے میں کوئی حرج نہیں دنیا کوہائے کچھ لوگ مگر دل سے اتر جائیں گے
مرے حرف و صوت بھی چھین لے مرے صبر و ضبط کے ساتھ تومرا کوئی مال برا نہیں میرا سارا مال سمیٹ لے
مہربانی لازمی ہے خود بھی اپنی ذات پرحرج کیسا آپ اپنے پر کرم کرتے ہوئے
میرے تنکے بھی ہوئے راکھ تو کیا حرج بھلاآتش عشق بتا کتنا یہ گھر باقی ہے
ڈوب جانے میں کوئی حرج نہیںڈوبنا ہو اگر شراب سمیت
حرج ان سے نہیں ہے ملنے میںدل کا لیتے ہیں پر وہ ہرجانہ
کیا حرج ہے جو دل کی بھی سن لو کبھی کبھییوں اپنے آپ سے نہ ہمیشہ لڑا کرو
پیاس کا کھیل دکھانے میں کوئی حرج نہیںمسئلہ یہ ہے کہ اس بار ندی چاہتی ہے
ابھی کیا کیا نہ ہوگا حرج نصیبہم نہیں ہیں کہ امتحان نہیں
بہتے دریا میں نظر آئے ہر اک بوند الگیہ نہیں معجزہ گر بوند میں دریا دیکھو
جو تلخیاں سہیں پردہ ہٹا نگاہوں سے اکہوا نہ حرج کوئی خود سے آگہی ہوئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books