aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ikhlaas"
وفا اخلاص قربانی محبتاب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازؔدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
میں عشق کا جلا ہوں مرا کچھ نہیں علاجوہ پیڑ کیا ہرا ہو جو جڑ سے اکھٹ گیا
اخلاص دل سے چاہیے سجدہ نماز میںبے فائدہ ہے ورنہ جو یوں وقت کھوئیے
لوگ اس شہر میں کیا جانے ہوں کیسے کیسےمیرا لہجہ مرے اخلاص کا جادو لے جا
ٹیڑھے نہ ہو ہم سے رکھو اخلاص تو سیدھاتم پیار سے رکتے ہو تو لو پیار بھی چھوڑا
ناپید ہوا جاتا ہے اخلاص یہاں پرسردار منافق ہے سر دار منافق
رشک کہتا ہے کہ اس کا غیر سے اخلاص حیفعقل کہتی ہے کہ وہ بے مہر کس کا آشنا
روشؔ یہ سادگی عشق کا تقاضا ہےکمال ہوش کو اخلاص کا زوال کہوں
آتی ہے نظر اس میں اخلاص کی ہر صورتآئینہ ہے آئینہ انسان محبت کا
وہی اخلاص و مروت کی پرانی تہمتدوستو کوئی تو الزام نیا دے جاؤ
تیرے اخلاص کے افسوں ترے وعدوں کے طلسمٹوٹ جاتے ہیں تو کچھ اور مزا دیتے ہیں
سمجھ لینا کوئی مقصد ہے اس کی چاپلوسی میںجھکا کر سر کوئی اخلاص سے اتنا نہیں ملتا
مجھ کو چلنے دو اکیلا ہے ابھی میرا سفرراستہ روکا گیا تو قافلہ ہو جاؤں گا
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہوسایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
اخلاص کا مظاہرہ کرنے جو آئے تھےاظہرؔ تمام ذہن میں کانٹے چبھو گئے
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
ایرے غیرے لوگ بھی پڑھنے لگے ہیں ان دنوںآپ کو عورت نہیں اخبار ہونا چاہئے
دیکھ مری انمول شرافت لٹ بھی گیا شرمندہ بھی ہوںجیت بھی لی اخلاص کی بازی ہار بھی اپنی مان رہا ہوں
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books