aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jafaakaar"
عاشقو حسن جفاکار کا شکوہ ہے گناہتم خبردار خبردار نہ ایسا کرنا
دشمنی ہم سے کی زمانے نےکہ جفاکار تجھ سا یار کیا
اے جفاکار ترے عہد سے پہلے تو نہ تھیکثرت اس درجہ محبت کے پشیمانوں کی
دیکھا نہ گیا اس سے تڑپتے ہوئے دل کوظالم سے جفاکار ہوا بھی نہیں جاتا
وفادار ہو یا جفا کار تم ہوجو کچھ ہو سو ہو پر مرے یار تم ہو
بات یہ تیرے سوا اور بھلا کس سے کریںتو جفا کار ہوا ہے تو وفا کس سے کریں
گر تجھ میں ہے وفا تو جفاکار کون ہےدل دار تو ہوا تو دل آزار کون ہے
خوبرو جتنے ہیں عالم میں جفاکار ہیں سبیاد کیا جانیں انہیں طور وفا ہے کہ نہیں
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھاجب ان کے بچے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
جفاکار دم باز کاذب محیلمیں واقف ہوں وہ بے وفا ایک ہے
تیغ و کمند مانگ کر ابرو و زلف سےعاشق بہت ہوئے ہیں جفا کار مار ڈال
اس جفا کار کو معلوم نہیں وہ کیا ہےبے مروت کو ہے تصویر دکھانی اس کی
تم عورتوں پہ ہم نے ہمیشہ ستم کئےہم مرد ہیں سدا کے جفا کار خوش رہو
وہ حیلہ گر جو وفا جو بھی ہے جفاخو بھیکیا بھی فیضؔ تو کس بت سے دوستانہ کیا
چال وہ چل کہ نہ ہو محشر خیزیہ روش چرخ جفاکار کی ہے
ایک تم ہی نہیں دنیا میں جفاکار بہتدل سلامت ہے تو دل کے لئے آزار بہت
اب کون کرے روز نئی ان سے شکایتاچھا چلو تسلیم جفا کار ہمیں ہیں
ؔجوشش وہ کون سا ہے جفا کار جس پر آجمنہ پر لہو ملے ہوئے ہے داد خواہ چشم
یہ تو ہرگز ہی نہ تھی تم سے توقع ہم کوکہ ستم گار دل آزار جفا کار ہوئے
موج دریائے پائمالی ہےاس جفاکار کا خرام نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books