aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaleel"
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
مے کدہ کا جلیلؔ رنگ نہ پوچھرقص جام و خم و سبو ہے وہی
مرا نام و نسب کیا پوچھتے ہو!ذلیل و خوار و رسوا آدمی ہوں
جلیلؔ اس کی طلب سے باز رہنا سخت غفلت ہےغنیمت جانیے اس کو کہ وہ مشکل سے ملتا ہے
ہیں آج کیوں ذلیل کہ کل تک نہ تھی پسندگستاخی فرشتہ ہماری جناب میں
فصل گل آئی جنوں اچھلا جلیلؔاب طبیعت کچھ سنبھالی جائے گی
باتوں باتوں میں لگا لائے حسینوں کو جلیلؔتم کو بھی سحر بیانی میں کمال اچھا ہے
اہل ہوس تو خیر ہوس میں ہوئے ذلیلوہ بھی ہوئے خراب محبت جنہوں نے کی
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
دل گیا دل لگی نہیں جاتیروتے روتے ہنسی نہیں جاتی
ذکر کیا جام و سبو کا کہ جلیلؔایک مے خانہ پیے بیٹھے ہیں
پینے سے کر چکا تھا میں توبہ مگر جلیلؔبادل کا رنگ دیکھ کے نیت بدل گئی
بہزادؔ کی نہ قدر کوئی تم کو ہو سکیتم نے ذلیل و خوار کیا ہائے کیا کیا
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئےحق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
جلیلؔ ختم نہ ہو دور جام مینائیکہ اس شراب سے بڑھ کر کوئی شراب نہیں
جاتے جاتے وہ یہی کر گئے تاکید جلیلؔدل میں رکھیے گا حفاظت سے محبت میری
اپنے ہونے سے بھی انکار کئے جاتے ہیںہم کہ رستہ ترا ہموار کئے جاتے ہیں
ہم آ کے تیری بزم میں بے شک ہوئے ذلیلجتنے گناہ گار تھے اتنے نہیں ہوئے
پوچھا جو ان سے جانتے ہو تم جلیلؔ کوبولے کہ ہاں وہ شاعر نازک خیال ہے
ظالم بتوں سے آنکھ لگائی نہ جائے گیپتھر کی چوٹ دل سے اٹھائی نہ جائے گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books