aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kush"
زلف کوچوں میں شانہ کش نے ترےکتنے ہی پیچ و تاب بیچے ہیں
کیا وہ بھی بے گنہ کش و حق ناشناس ہیںمانا کہ تم بشر نہیں خورشید و ماہ ہو
ترے نوکر ترے در پر اسدؔ کو ذبح کرتے ہیںستمگر ناخدا ترس آشنا کش ماجرا کیا ہے
اگر آرزو ہے راحت تو عبث بہ خوں تپیدنکہ خیال ہو تعب کش بہ ہوائے کامرانی
گلشن کو تری صحبت از بس کہ خوش آئی ہےہر غنچہ كا گل ہونا آغوش کشائی ہے
نذر دیں نفس کش کو دنیا دارواہ کیا تیری بے نیازی ہے
داد کر اے داد گر عشاق کشتیرے آگے تجھ سے فریادی ہیں ہم
اسے خودکش نہیں مجبور کہئےبدل دیتا وہ دل کا فیصلہ کیا
یہاں تفریق ہر پرچم تلے ہےفقط تفریق کش پرچم ہمارا
لفظوں کے کیسے کیسے معانی بدل گئےکردار کش بھی صاحب کردار بن گئے
گر وفادار کش نہیں وہ شوخآبروؔ ساتھ دشمنی کیوں ہے
چاند محسن کش تھا سورج کو دبا کر کھا گیاگو اسی کے دم سے اس میں روشنی ہے صاحبو
شانہ کش ریشمی بالوں کے ذرا آہستہکفر پختہ ہے کہاں آج کی زناری کا
جذبہ یہ رشک کا ہے اے عشاق کش مجھےبازار سے خرید لئے ہیں کفن تمام
اس وقت کچھ عجیب غزل کی اڑان ہےکیسی ابھی زمین ابھی آسمان ہے
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
شام ہوئے خوش باش یہاں کے میرے پاس آ جاتے ہیںمیرے بجھنے کا نظارہ کرنے آ جاتے ہوں گے
میں بھی منہ میں زبان رکھتا ہوںکاش پوچھو کہ مدعا کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books