aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maTke"
مدھ ماتے کا ساتھ کیا آئی لہر گیاپرتو لے من بانورا ہر آنچل کے ساتھ
وہ پیالے ہوں کہ مٹکے ہوں کہ کوزےسبھی اک چاک سے اترے ہوئے ہیں
تیری بارشوں سے بھیمٹکے بھر نہیں رہے
کتنے مٹکے خالی رہ گئے کتنی آنکھیں بھر آئیںجب سے تنہا چھوڑ گئے ہیں اپنے گوکل کو موہن
ہاتھ بیٹی کا کس کو سونپے ماںکئی مٹکے ہیں اک گھڑونچی ہے
اتنا پھولیں نہ کئی گھاٹ کا پانی پی کرٹوٹ جائیں گے کہ مٹی ہی کے سب مٹکے ہیں
بلیوں بھاگے چھینکے ٹوٹے اور قسمت کے مارےکوؤں کو بھرنے پڑ رہے ہیں کنکر چن چن مٹکے
یہ مٹی کے کورے مٹکے ان میں پانی رکھا ہےیہ پھولوں کے گہوارے ہیں ان میں بچے پلتے ہیں
پھر شوق کر رہا ہے خریدار کی طلبعرض متاع عقل و دل و جاں کیے ہوئے
سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہینشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں
ہر متاع نفس نذر آہنگ کی ہم کو یاراں ہوس تھی بہت رنگ کیگل زمیں سے ابلنے کو ہے اب لہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پربھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحبتم باد صبا کہلاؤ تو کیا
ہر اک مفلس کے ماتھے پر الم کی داستانیں ہیںکوئی چہرہ بھی پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیںپھر تصور نے لیا اس بزم میں جانے کا نام
رہزن ہو تو حاضر ہے متاع دل و جاں بھیرہبر ہو تو منزل کا پتہ کیوں نہیں دیتے
ہم ہیں متاع کوچہ و بازار کی طرحاٹھتی ہے ہر نگاہ خریدار کی طرح
تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگریہ گرہ اب کے مرے دل میں پڑی ہو جیسے
تیرے آنے کی جب خبر مہکےتیری خوشبو سے سارا گھر مہکے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books