aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "maabad"
آمد خط سے نہ کر خندۂ شیریں کہ مبادچشم مور آئینۂ دل نگرانی مانگے
میرے معبد نہیں ہیں دیر و حرماحتیاطاً جبیں جھکائی ہے
کہیں مابعد ہم نے آنکھ کھولیہمیں سپنے دکھائے جا رہے تھے
آؤ تعمیر کریں اپنی وفا کا معبدہم نہ مسجد کے لیے ہیں نہ شوالوں کے لیے
عمر مابعد اگر تیرے علاوہ کچھ ہےپھر تو میں اب بھی نہیں اور دوبارا بھی نہیں
تم نے معبد دیکھے ہوں گے یہ آنگن ہے یہاںایک چراغ بھی جلتا رکھنا کتنا مشکل ہے
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
وہ دن بھی آئے کہ انکار کر سکوں ثروتؔابھی تو معبد حمد و ثنا کو جاتا ہوں
جس قوم میں دیکھا تو تجسس ترا پایامعبد ترے ہر قوم میں ٹھہرائے ہوئے ہیں
معبد زیست میں بت کی مثال جڑے ہوں گےیہ ننھے بچے جس روز بڑے ہوں گے
عشق میں انجمؔ لے ڈوبی ہے تھوڑی سی تاخیرجنموں پہلے جو واجب تھا وہ مابعد کیا
اب کچھ نہیں ہے معبد گیتی خطا معافموتی سے اشک صرف مہ و کہکشاں ہوئے
میں اس خیال سے جاتا نہیں عروج کی سمتمباد گھیر لے تنہا کہیں زوال مجھے
صرف اک دل ہی وہ معبد ہے وہ اک معبد عشقجس میں ناقوس ہم آواز اذاں ہوتا ہے
نہ بود و باش کو پوچھو کہ ہم فقیر منشسخن کے معبد بے سائباں میں رہتے ہیں
کچھ تو بتا دو کون ہے جو تیرے منوا کو لوٹ گیاکس کی خاطر تو معبد میں دیپ جلانے جاتی ہے
پوجا کریں مگر نہ دعا کو اٹھائیں ہاتھشہر ہوس میں معبد ارباب ہی نہ ہو
ہر دل تھا اداسیوں کا معبدہر گام ٹھہر ٹھہر گئے ہم
خدا سے حکم تنسیخ اجل مانگیں گے محشر میںمگر سیمابؔ یہ تو قصۂ ما بعد ہستی ہے
بھولتا ہی نہیں کہیں بھی تومیکدے میں رہوں کہ معبد میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books