aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "manzilen aaiin to raste kho gae"
منزلیں آئیں تو رستے کھو گئےآبگینے تھے کہ پتھر ہو گئے
ہیں منزلیں بھی گمشدہ تو راستے بھی کھو گئےیہ کیسا موڑ آ گیا قدم قدم محال ہے
میں کہ جس نے ہر صعوبت مسکرا کر جھیل لیمنزلیں آئیں تو کیوں آنکھوں میں آنسو آ گئے
ناز تھا ہم کو جن پر انہیں کی قسم وہ بھی الفت میں نکلے نہ ثابت قدمبے کسی کے اندھیرے میں اے شام غم ایک ہم رہ گئے ایک تو رہ گئی
لذت انتظار میں کھو گئے ہم تو اے ندیمؔاپنا بھی انتظار ہے ان کا ہی انتظار کیا
اہل وفا کے نام تو زندہ ہیں آج بھیگو ان کے جسم کب کے مزاروں میں کھو گئے
لغزش سے رہنماؤں کی جب ہم سنبھل گئےمنزل قریب آئی تو رستے بدل گئے
من میں بسا کر مورت اک ان دیکھی کامنی رادھا کیاحمدؔ ہم تو کھو گئے برندابن کی کنج گلین کے بیچ
منزل عشق کے راہبر کھو گئےمیرے ہمدم مرے ہم سفر کھو گئے
جو کھو گئے ہیں پیچ و خم رہ گزار میںان سب کے منتظر سر منزل ہمی تو ہیں
اب کہو کارواں کدھر کو چلےراستے کھو گئے چراغ جلے
منزل قریب آئی تو رستہ بھلا گیاپھرتے ہیں خاک چھانتے رہبر کے شہر میں
راستے کھو گئے ضیاؤں میںیہ ستارے کہاں سے آئے ہیں
بستیو اب تو راستہ دے دواب تو میں اس گلی کو بھول گیا
راستہ راستہ کیا اسے یادمنزل آئی تو اس کو بھول گئے
او جانے والے آ کہ ترے انتظار میںرستے کو گھر بنائے زمانے گزر گئے
اب تو رستے بھی اپنے جدا ہو گئےبات بنتی نہیں چوٹ کھانے کے بعد
تنگ آیا ہٹا کے کانٹوں کواب تو رستا ہٹا رہا ہوں میں
کھوئے گئے تو آئنہ کو معتبر کیاہم نے تری تلاش میں اپنا سفر کیا
بھٹک رہا ہوں زمانہ میں در بہ در کب سےکوئی دکھا دے ذرا اب تو راستہ مجھ کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books