aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "megh mallar usha devi mitra ebooks"
اس کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیںعشق ہی عشق کی قیمت ہو ضروری تو نہیں
مرے بس میں یا تو یارب وہ ستم شعار ہوتایہ نہ تھا تو کاش دل پر مجھے اختیار ہوتا
اداس دل کو محبت کا آسرا دے گیوہ مجھ کو چھو کے مرا حوصلہ بڑھا دے گی
جدھر بھی دیکھیے اک راستہ بنا ہوا ہےسفر ہمارے لیے مسئلہ بنا ہوا ہے
تمہارے ہوتے ہوئے غیر کا دلاسہ ہےتمہیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے
کبھی ہنس کر کبھی آنسو بہا کر دیکھ لیتا ہوںمیں ہر چہرے کو آئینہ دکھا کر دیکھ لیتا ہوں
ٹھوکریں کھائیے پتھر بھی اٹھاتے چلئےآنے والوں کے لیے راہ بناتے چلئے
وہی ہوتی ہے رہبر جو تمنا دل میں ہوتی ہےبقدر ہمت رہرو کشش منزل میں ہوتی ہے
آیا نہ راس نالۂ دل کا اثر مجھےاب تم ملے تو کچھ نہیں اپنی خبر مجھے
فضا میں رنگ سے بکھرے ہیں چاندنی ہوئی ہےکسی ستارے کی تتلی سے دوستی ہوئی ہے
نہتے آدمی پہ بڑھ کے خنجر تان لیتی ہےمحبت میں نہ پڑ جانا محبت جان لیتی ہے
یہ دل تھا پیش ہمیشہ سر مسافت عشقجنوں تلک ہی لہٰذا ملی اجازت عشق
کریں گے شکوۂ جور و جفا دل کھول کر اپناکہ یہ میدان محشر ہے نہ گھر ان کا نہ گھر اپنا
یہاں مصروف ہو کر بھی رہا بے کار اتنا ہینہ کوئی عشق تھا ایسا مگر میں خار اتنا ہی
زلفیں چھوڑیں ہیں کہ جوڑا اس نے چھوڑا سانپ کادیکھیے کس کس کو ڈستا ہے یہ جوڑا سانپ کا
عقل دوڑائی بہت کچھ تو گماں تک پہنچےکچھ حقیقت بھی ہے انساں کی کہاں تک پہنچے
نہ آتی تھی کہیں دل میں نظر آگمگر پھر بھی جلی ہے رات بھر آگ
مرا دل داد خواہ ظلم اصلاً ہو نہیں سکتامروت منہ کو سی دیتی ہے شکوا ہو نہیں سکتا
اے دل خود نا شناس ایسا بھی کیاآئینہ اور اس قدر اندھا بھی کیا
جنون عشق یہ کیا رنگ محفل ہے جہاں میں ہوںجو عالم ہے مرا ہی عالم دل ہے جہاں میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books