aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mohabbat bhi qayamat bhi krishn chander ebooks"
یہ مرے جذب محبت کی پذیرائی ہےوہ بھی کہنے لگے دیوانہ ہے سودائی ہے
کس قدر اجنبی ہے نظر اب تریدیکھ کر بھی جو شاید نہیں دیکھتی
دور بیٹھے ہیں کیوں پاس تو آئیےوقت رکتا نہیں یوں نہ شرمائیے
رات خود پر رو رہی ہےصبح شاید ہو رہی ہے
آنکھ اٹھی محبت نے انگڑائی لی دل کا سودا ہوا چاندنی رات میںان کی نظروں نے کچھ ایسا جادو کیا لٹ گئے ہم تو پہلی ملاقات میں
موسم کی اوٹ لے کے وہ منظر پہ چھائے ہیںمیری نگاہ شوق نے جادو جگائے ہیں
محبت پر نہ بھولو محبت بے کسی ہےسکون سرو و سنبل سب اپنی سادگی ہے
جو رنگ ہائے رخ دوستاں سمجھتے تھےوہ ہم نفس بھی مرا دکھ کہاں سمجھتے تھے
تم کبھی آبلے پیروں پہ سجا کر دیکھوآگہی ملتی ہے صحراؤں میں جا کر دیکھو
دل یہ کہتا ہے کہ ملنے کی کوئی بات کرےکوئی تو آئے جو تجدید ملاقات کرے
بہت ہوا تو مری محبت تری گلی تک سفر کرے گیگلاب جیسی حکایتوں کو ادھر ادھر معتبر کرے گی
مریض محبت انہیں کا فسانہ سناتا رہا دم نکلتے نکلتےمگر ذکر شام الم کا جب آیا چراغ سحر بجھ گیا جلتے جلتے
دل بیتاب آفت ہے بلا ہےجگر سب کھا گیا اب کیا رہا ہے
فصل جنوں کے باب میں ہم نے جو بھی کہانی لکھی ہےمنظر نامہ جیسا بھی ہو بات ہماری اپنی ہے
خیال و خواب ہوئی ہیں محبتیں کیسیلہو میں ناچ رہی ہیں یہ وحشتیں کیسی
پھر بھیگ چلیں آنکھیں چلنے لگی پروائیہر زخم ہوا تازہ ہر چوٹ ابھر آئی
شب وعدہ اندھیرا چھا گیا کیا تم نہ آؤ گےفلک پر چاند بھی کجلا گیا کیا تم نہ آؤ گے
نہ کچھ تکرار تم کو ہے نہ کچھ شکوہ ہمارا ہےیہ دل کیا چیز ہے اب جان تک دینا گوارا ہے
بن کے کس شان سے بیٹھا سر منبر واعظنخوت و عجب ہیولیٰ ہے تو پیکر واعظ
سما سکتا نہیں پہنائے فطرت میں مرا سوداغلط تھا اے جنوں شاید ترا اندازۂ صحرا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books