aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "phaa.d"
ترے غرور کا حلیہ بگاڑ ڈالوں گامیں آج تیرا گریبان پھاڑ ڈالوں گا
غصے سے اٹھ چلے ہو تو دامن کو جھاڑ کرجاتے رہیں گے ہم بھی گریبان پھاڑ کر
میں اس جہان کی قسمت بدلنے نکلا تھااور اپنے ہاتھ کا لکھا ہی پھاڑ آیا ہوں
پھاڑ کھاتا ہے جو غیروں کو جھپٹ کر سگ یارمیں یہ کہتا ہوں مرے شیر ترا کیا کہنا
مرے خطوط تو جھلا کے پھاڑ دیتا ہےعجیب بات ہے پرزوں کو پھینکتا بھی نہیں
سکون کچھ تو ملا دل کا ماجرا لکھ کرلفافہ پھاڑ دیا پھر ترا پتہ لکھ کر
شیر آ کے چیر پھاڑ گیا مجھ کو خواب میںدم بھر کو میری آنکھ لگی تھی مچان پر
ہوا نے پھاڑ دی تصویر لیکنابھی اک کیل سینے میں گڑی ہے
حسن تصورات میں لکھیں گے ایک خطلکھیں گے پھاڑ دیں گے جلائیں گے آپ بھی
اس کو مطلوب ہیں کچھ قلب و جگر کے ٹکڑےجیب و دامن نہ کوئی پھاڑ کے دیوانہ بنے
میں کتنے اشعار لکھ کے کاغذ پہ پھاڑ دیتا ہوں بے خودی میںمجھے پتہ ہے میں اژدہا بن کے اپنے بچے نگل رہا ہوں
کتاب زیست تجھے غم نہیں تھماتا کوئیمیں دن گزار کے صفحے کو پھاڑ لیتا ہوں
یہی خیال مجھے آ کے چیر پھاڑ گیاملے ہیں دوست بھی یوسف کے بھائیوں کی طرح
مجنوں کا انجام تو سوچیار مرے مت کپڑے پھاڑ
جو اپنے ہاتھوں سے پھاڑ کے پھینکی تھیدل میں اک تصویر وہی رکھی نکلی
نک سوں تصویر کرنے جوبن پرکنچکی پھاڑ پھاڑ تار کئے
بستی تجھ بن اجاڑ سی ہےکمبخت یہ شب پہاڑ سی ہے
میں اوڑھ کر خود کو سو گیا تھا کہ بے خطر تھاکوئی پرندہ جو پھڑپھڑایا تو میں نے جانا
آئینہ دیکھتا ہے گریباں کو پھاڑ کروحشی اب اپنا آپ ہی دیوانہ ہو گیا
عبث مت دیکھ آنکھیں پھاڑ پھاڑ ان چشم خونیں کوںپڑا نیں نرگس باغی تجھے کام ان حریفوں سیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books