aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qatar"
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
پہنچا جو تیرے در پہ تو محسوس یہ ہوالمبی سی ایک قطار میں جیسے کھڑا ہوں میں
دیکھو تو دل فریبی انداز نقش پاموج خرام یار بھی کیا گل کتر گئی
پھول ہیں صحرا میں یا پریاں قطار اندر قطاراودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیرہن
جاؤ تم اپنے بام کی خاطر ساری لویں شمعوں کی کتر لوزخم کے مہر و ماہ سلامت جشن چراغاں تم سے زیادہ
قطار شیشہ ہے یا کاروان ہم سفراںخرام جام ہے یا جیسے کائنات چلے
میں دل کی قدر کیوں نہ کروں ہجر یار میںان کی سی شوخیاں ہیں اسی بے قرار میں
مجھے خریدنے والو قطار میں آؤوہ چیز ہوں جو پس اشتہار رہتی ہے
شکست دل کا باقی ہم نے غربت میں اثر رکھالکھا اہل وطن کو خط تو اک گوشہ کتر رکھا
ہم سے ان اندھیروں کو کس لیے شکایت ہےہم تو خود چراغوں کی لو کتر کے روئے تھے
ہمارے جیسے وہاں کس شمار میں ہوں گےکہ جس قطار میں مجنوں کا نام آخری ہے
سبز سونے کے پہاڑوں پر قطار اندر قطارسر سے سر جوڑے کھڑی ہیں لمبی سیدھی عورتیں
میں نے کہا تلاش کروں گا کہاں تمہیںاس نے کہا قطار کا مطلب نہیں پتا
کتر کے جال بھی صیاد کی رضا کے بغیرتمام عمر نہ اڑتی اسیر ایسی تھی
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیںوہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
افق پہ دیکھنا تھا میں قطار قازوں کیمرا رفیق کہیں دور جانے والا تھا
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔمت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار کے
یہ بستی ہے مسلمانوں کی بستییہاں کار مسیحا کیوں کریں ہم
مجھ پہ ہی ختم ہوا سلسلۂ نوحہ گریاس قدر گردش ایام پہ رونا آیا
صحن گلشن میں مہکتے ہوئے پھولوں کی قطارتیرے خط سے کوئی تحریر نکل آئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books