aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ramzaan"
یہ میرا پہلا رمضان تھا اس کے بغیرمت پوچھو کس منہ سے روزے کھولے ہیں
غم کے پیچھو راست کہتے ہیں کہ شادی ہووے ہےحضرت رمضاں گئے تشریف لے اب عید ہے
انسانوں کو دن دن بھر اب کھانا نہیں ملتامدت سے فروکش ہیں رمضان ارے توبہ
شاہدؔ سے کہہ رہے ہو کہ روزے رکھا کرےہر ماہ جس کا گزرا ہے رمضان کی طرح
عقل سے فارغ ہوا انسان آدھا رہ گیاعید دوبالا ہوئی رمضان آدھا رہ گیا
چاہے جنت نہ ملے چاہے خدائی نہ ملےہے دعا میری یہی تجھ سے جدائی نہ ملے
جمعۂ آخر ماہ رمضان ہے افضلیوں تو جس وقت میں ہو بذل و نوال اچھا ہے
اس جہاں سے کوئی بھی سودا نہ کردیکھ اپنے آپ کو رسوا نہ کر
رحمتوں سے گھر سجانے ماہ رمضاں آ گیاسیدھے رستے پر چلانے ماہ رمضاں آ گیا
ہو جائے سچ افلاس میں سنتا ہوں رہے گادو چار مہینے ابھی ماہ رمضاں اور
زندگی مجھ کو کہاں لے آئی ہےسامنے دریا ہے پیچھے کھائی ہے
تا سال دگر مے کہ خورد زندہ کہ ماندماہ رمضان ساقیٔ دوراں نظر آیا
دل کی سب الجھنوں کا حل لکھوںاک مہکتی ہوئی غزل لکھوں
سرفرازؔ اپنے زمانے کو محرم نہ کہوںکوئی رمضان مبارک ہے نہ شوال مرا
نہ مرے پاس عزت رمضاںنہ کبھو کی عبادت رمضاں
درد دل جب کبھی عیاں ہوگاکرب چہرے سے بھی بیاں ہوگا
ماہ رمضان میں رنجش بھی محبت بن کرمسکراتی ہوئی افطار میں آ جاتی ہے
یار جب ساتھ سفر میں ہو کہاں کی روزیروز روزوں ہی میں عید رمضاں کیجئے گا
یعنی رمضان کا مہینہ بھیمومنوں کے لیے فضیلت ہے
اس کے رونے پہ مناتے تھے محرم ہم لوگاس کے ہنسنے ہی سے رمضان ہوا کرتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books