aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "saree fuck com | rummy.BG6rx"
بہار دے نہ سکی ایک پھول کو بھی نکھارخزاں کے ساتھ ہے رنگ بہار کیا ہوگا
سوز الفت کے خدا شمع نہیں ہے نہ سہیپھونک اتنا مری ہستی کو کہ پروانہ بنے
کانٹوں کو ہم نے پیار سے چوما تو دیکھ کرگلشن کے سارے پھول شباہتؔ کچل گئے
فاختہ سرنگوں ببولوں میںپھول کو پھول سے جدا دیکھا
گہرے سرخ گلاب کا اندھا بلبل سانپ کو کیا دیکھے گاپاس ہی اگتی ناگ پھنی تھی سارے پھول وہیں ملتے ہیں
میں نے تو اپنے سارے پھول اس کے چمن کو دے دیےخوشبو اڑی تو اک ذرا میرا بھی نام ہو گیا
پھول لگتا نہیں ہرگز ترے ہونٹوں کی مثالسرو تجھ قد کے برابر نہیں لگتا مجھ کو
کیا بخشیں گے وہ انجمن ناز کو زینتجو پھول سر شاخ ہی مرجھائے ہوئے ہیں
انقلاب اصل میں اس وقت مکمل ہوگازانوے خار پہ جب پھول کوئی سر رکھ دے
ساری سوچیں ذہن سے جھٹکوسارے موتی خاک میں رولو
نظر نظر حیرانی دےمجھ کو میرا ثانی دے
ہم کو تو بس پھول کھلانا آتا ہےتم کو شاید آگ لگانا آتا ہے
تو نے پھر کیا سمجھ لیا مجھ کوجیسے دنیا سمجھ لیا مجھ کو
دل ہی سہی سمجھانے والاکوئی تو ہے غم کھانے والا
کوئی برسوں پھوٹ کے رویاخط اک رات جلا کر سارے
احساس دل کے اپنے دکھانے چلے گئےدھڑکن جو دل کی اپنی سنانے چلے گئے
کرنا ہے جو کام کر رہا ہوںدیوانوں میں نام کر رہا ہوں
زمین کو پھول فضا کو گھٹائیں دیتا ہےمجھے فلک سے وہ اب تک صدائیں دیتا ہے
اپنی پہچان کوئی زمانے میں رکھخود کو ضائع نہ کر کچھ خزانے میں رکھ
باغ تھا مجھ میں اور فوارہ پھول میں تھامنظر یہ سارے کا سارا پھول میں تھا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books