aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "shtaar"
شرع و آئین پر مدار سہیایسے قاتل کا کیا کرے کوئی
ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کیاب آبروئے شیوۂ اہل نظر گئی
ساغرؔ کسی کے حسن تغافل شعار کیبہکی ہوئی ادا ہوں مجھے یاد کیجیے
اپنی خبر، نہ اس کا پتہ ہے، یہ عشق ہےجو تھا، نہیں ہے، اور نہ تھا، ہے، یہ عشق ہے
وفا شعار کئی ہیں کوئی حسیں بھی تو ہوچلو پھر آج اسی بے وفا کی بات کریں
فیضؔ زندہ رہیں وہ ہیں تو سہیکیا ہوا گر وفا شعار نہیں
ہم نے دیکھا ہے کہ مل جاتے ہیں لڑنے والےصلح کی خو بھی تو اے بانئ شر پیدا کر
سطر مو اس کی زیر ناف کی ہائےجس کی چاقو زنوں کو تاب نہیں
یہ جام چھلکا کہ آنچل بہار کا ڈھلکاشریر شوشہ شرارہ شباب شر شوخی
میں ہوں وفا شعار یہاں جی کے کیا کروںیہ دور بے وفا ہے مجھے مار دیجیے
دیکھا تو تھا یوں ہی کسی غفلت شعار نےدیوانہ کر دیا دل بے اختیار نے
کیا بتاؤں کہ جو ہنگامہ بپا ہے مجھ میںان دنوں کوئی بہت سخت خفا ہے مجھ میں
دے دیا درد مجھ کو دل کے عوضہائے لطف ستم شعار نہ پوچھ
میں بے وفا ہوں غیر نہایت وفا شعارمیرا سلام لیجے ملیں اب اسی سے آپ
ضبط اپنا شعار تھا نہ رہادل پہ کچھ اختیار تھا نہ رہا
کوئی ملا تو کسی اور کی کمی ہوئی ہےسو دل نے بے طلبی اختیار کی ہوئی ہے
بچائے خدا شر کی زد سے اسےبچارہ بہت نیک اعمال ہے
کیا غلط سوچتے ہیں میراجیؔشعر کہنا شعار ہے اپنا
زیست کے شور و شر میں ڈوب گئےوقت کو ناپنے کے پیمانے
غموں میں کچھ کمی یا کچھ اضافہ کر رہے ہیںسمجھ میں کچھ نہیں آتا کہ ہم کیا کر رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books