aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "siimaa"
سچ کہتے ہو خودبین و خود آرا ہوں نہ کیوں ہوںبیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے
سب کو مقبول ہے دعویٰ تری یکتائی کاروبرو کوئی بت آئنہ سیما نہ ہوا
حور و پری کو رشک تھا اک ایک شخص پربے مثل تھے سبھی مہ سیمائے لکھنؤ
شمع سے ہے بزم انگشت تحیر در دہنشعلۂ آواز خوباں پر بہ ہنگام سماع
اک قیامت کا گھاؤ آنکھیں تھیںعشق طوفاں میں ناؤ آنکھیں تھیں
اتنا ہی تو ہوا ہے تجھے دیکھنے کے بعدخود کو بھلا دیا ہے تجھے دیکھنے کے بعد
بارش تھی اور ابر تھا دریا تھا اور بسجاگی تو میرے سامنے صحرا تھا اور بس
تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہےکس درجہ دل پذیر تماشائے عشق ہے
یہ کیسی مرگ آسا چپ لگی ہے آج کل سیماؔسنا تھا درد کا لہجہ بڑا حساس ہوتا ہے
ہمارے سانحے ہم کو سنا رہے کیوں ہوتم اتنا بوجھ بھی دل پر اٹھا رہے کیوں ہو
اس کو عادت نہ تم بنا لیناوہ تمہیں چھوڑ بھی تو سکتا ہے
خود غرضی کے دور میں سیماؔ رشتوں سےامیدیں رکھتی ہے کتنی بھولی ہے
کوئی خورشید سیما آ رہا ہے فاتحہ پڑھنےضرورت شمع کی اب کیا سرہانے میرے مدفن کے
آسمانوں میں کسے ڈھونڈ رہی ہوں سیماؔوہ تو بیٹھا ہے مرے دل میں خدا ہونے کو
تمہارے جانے سے پتھر میں ڈھل چکی سیماؔتمہارے لوٹ کے آنے سے کچھ نہیں ہوگا
طوفان کا ہواؤں کا پانی کا کیا بناکشتی بھنور میں تھی تو روانی کا کیا بنا
سانس کی مہلت کیا کر لے گیاب یہ سہولت کیا کر لے گی
وہ چھوڑ کر گیا تو میں گم صم سی رہ گئیسیماؔ یہ سانحہ مرے اعصاب لے گیا
محبتوں کو بھی وعدوں میں رکھ دیا گیا ہےکہ جیسے پھول کتابوں میں رکھ دیا گیا ہے
ایک تہذیب تھا بدن اس کااس پہ اک رکھ رکھاؤ آنکھیں تھیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books