aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "sudharne"
اے چشم یار میرا سدھرنا محال تھاتیرا کمال ہے کہ سدھرنے لگا ہوں میں
دیکھیں نصیحت کیا وہ ہم کو پڑھاتے ہیںویسے نہیں ہیں ہم تو سدھرنے والے لوگ
کچھ نیا کام نئے طور سے کرنے کے لیےلوگ موقع ہی نہیں دیتے سدھرنے کے لیے
وہ بھی خود کو سدھار بیٹھی ہےاور ہم بھی سدھرنے والے ہیں
بس اس خیال میں بگڑا رہا میں برسوں تکاب ایک دن میں کوئی کیا سدھرنے والا ہے
حالات سدھر جائیں مرے کرتی ہوں کوششقسمت کے ستارے ہی سدھرنے نہیں دیتے
میں اپنے حال پریشاں سے کس طرح نکلوںمجھے بگاڑ گیا ہے سدھارنے والا
کی بادہ کشی ترک معابد کے مقابلاب اس سے زیادہ تو سدھرنے کا نہیں میں
پارسائی کی ہے دھوم اب کے مچیدیکھو جوہرؔ بھی اب تو سدھرنے لگے
سدھرنے کا مجھے تم کہہ رہے ہوکوئی ٹیڑھا کبھی سیدھا ہوا ہے
کوئے جاناں میں سوگ برپا ہےکہ اچانک سدھر گیا ہوں میں
آدم اور سدھر جائےتم بھی حد ہی کرتی ہو
فغاں اے دشمن دار دل و جاںمری حالت سدھاری جا رہی ہے
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
اب تو منہ اپنا مت دکھاؤ مجھےناصحو میں سدھر گیا کب کا
کب تک ہے تمہارا سخن تلخ گوارااس زہر میں کتنا ہے اثر دیکھ رہے ہیں
بیداد گروں کی ٹھوکر سے سب خواب سہانے چور ہوئےاب دل کا سہارا غم ہی تو ہے اب غم کا سہارا دل ہی تو ہے
چاہے ہم کچھ بھی کر لیںہم ایسوں کو سدھرنا ہے
خود فریبی سی خود فریبی ہےپاس کے ڈھول بھی سہانے لگے
کتنی سدھر گئی ہے جدائی میں زندگیہاں وہ جفا سے مجھ پہ تو احسان کر گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books