aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "takmiil-e-husn-e-sukhan"
نمونہ ہے تکمیل حسن سخن کاگہر بارئ طبع حسرتؔ نہیں ہے
حسن تکمیل تمنا ہے صبا ہو جاناشہر در شہر ہر اک دل کی روا ہو جانا
خود نگر تھے اور محو دید حسن یار تھےہم کہ اپنے روبرو شیشہ کی اک دیوار تھے
خیال حسن بے مثال دسترس میں آ گیاخودی پہ اختیار میرا پیش و پس میں آ گیا
آؤ حسن یار کی باتیں کریںزلف کی رخسار کی باتیں کریں
کیا انکار بھی اس نے تو امیدیں بڑھیں دل کییہ اس کی شوخیٔ حسن بیاں معلوم ہوتی ہے
نقاب حسن دوعالم اٹھائی جاتی ہےمجھی کو میری تجلی دکھائی جاتی ہے
باغ تک کیا کاروان حسن بے پروا گیابو پریشاں ہے رخ گل کو پسینہ آ گیا
اے حسن یار شرم یہ کیا انقلاب ہےتجھ سے زیادہ درد ترا کامیاب ہے
اے حسن ازل تیری کیا شان نرالی ہےدیکھا تو جلالی ہے سمجھا تو جلالی ہے
تہذیب حسن و رنگ بہاراں لیے ہوئےکانٹے بھی ہیں غرور گلستاں لیے ہوئے
اے حسن لالہ فام! ذرا آنکھ تو ملاخالی پڑے ہیں جام! ذرا آنکھ تو ملا
کبھی تو رنگ حسن یار دیکھوںکہاں تک دیدۂ خوں بار دیکھوں
اے حسن خوش صفات مرے ساتھ ساتھ چلکرنی ہے تجھ سے بات مرے ساتھ ساتھ چل
اے حسن لالہ فام غزل لکھ رہا ہوں میںتجھ کو مرا سلام غزل لکھ رہا ہوں میں
ایسی آنکھیں تو نے دیں اے حسن جانانہ مجھےذرہ ذرہ اب نظر آتا ہے بت خانہ مجھے
بے ربط حسن و عشق یہ کیف و اثر کہاںتھی زندگی عزیز مگر اس قدر کہاں
روش حسن مراعات چلی جاتی ہےہم سے اور ان سے وہی بات چلی جاتی ہے
نظر میں شائبۂ حسن یار آ جائےجدھر نگاہ اٹھا دوں بہار آ جائے
وہ رعنائیٔ حسن سادہ و دل کشوہ اک جلوۂ کارگر اول اول
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books