aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "talkh o sheerin nazim qamar ebooks"
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دوخوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
بلائے جاں مجھے ہر ایک خوش جمال ہواچھری جو تیز ہوئی پہلے میں حلال ہوا
گم کردہ راہ خاک بسر ہوں ذرا ٹھہراے تیز رو غبار سفر ہوں ذرا ٹھہر
جلسوں میں گزرنے لگی پھر رات تمہاریاس بھیڑ میں جاتی نہ رہے بات تمہاری
ناظرؔ مری شیرینئ گفتار میں کچھ لوگحالات کی تلخی کو ڈبونے نہیں دیتے
جب سے مرنے کی جی میں ٹھانی ہےکس قدر ہم کو شادمانی ہے
سراپا حسن سمدھن گویا گلشن کی کیاری ہےپری بھی اب تو بازی حسن میں سمدھن سے ماری ہے
جو کوئے دوست کو جاؤں تو پاسباں کے لیےنہیں ہے خواب سے بہتر کچھ ارمغاں کے لیے
کل نظر آیا چمن میں اک عجب رشک چمنگل رخ و گلگوں قبا و گلغدار و گل بدن
سکون قلب و شکیب نظر کی بات کروگزر گئی ہے شب غم سحر کی بات کرو
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیںڈور کو سلجھا رہا ہے اور سرا ملتا نہیں
شکست آبلۂ دل میں نغمگی ہے بہتسنے گا کون کہ دنیا بدل گئی ہے بہت
مجھے اپنی پستی کی شرم ہے تری رفعتوں کا خیال ہےمگر اپنے دل کو میں کیا کروں اسے پھر بھی شوق وصال ہے
گہرائیوں میں ذہن کی گرداب سا رہاساحل پہ بھی کھڑا ہوا غرقاب سا رہا
غم فراق مے و جام کا خیال آیاسفید بال لیے سر پہ اک وبال آیا
مجھ کو سمجھو یادگار رفتگان لکھنؤہوں قد آدم غبار کاروان لکھنؤ
فروغ دیدہ و دل لالۂ سحر کی طرحاجالا بن کے رہو شمع رہ گزر کی طرح
یہ عطر بیزیاں نہیں نسیم نوبہار کیاڑا کے لائی ہے صبا شمیم زلف یار کی
دوستی کی جستجو ہے شہر میںہم بھی موتی ڈھونڈتے ہیں نہر میں
کیا پوچھتے ہو حال دل بیقرار آججو کل تھی ہے وہ گردش لیل و نہار آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books