تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taqsiim"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "taqsiim"
غزل
وقت کے اک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیا
آب رواں میں کیسے امجدؔ اب وہ چہرا جوڑوں گا
امجد اسلام امجد
غزل
پانی کی تقسیم کے پیچھے جلتے کھیت سلگتے گھر
اور کھیتوں کی زرد منڈیروں پر کمھلاتی دوپہریں