aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "umadtii"
میں چپ کراتا ہوں ہر شب امڈتی بارش کومگر یہ روز گئی بات چھیڑ دیتی ہے
ان فضاؤں میں امڈتی پھیلتی خوشبو ہے وہان خلاؤں میں رواں، بن کر ہوا رہتا ہوں میں
امڑتی جب ندی کوئی دلوں کی پیاس بھڑکائےسمندر دل میں لہرائے سمجھ لینا محبت ہے
سبز کھیتوں سے امڈتی روشنی تصویر کیمیں نے اپنی آنکھ سے اک حرف گہ تعمیر کی
امڈتی کالی گھٹاؤں کو روکنا ہوگانہ ڈوب جائے کہیں دوپہر اندھیرے میں
جی لرزتا ہے امڈتی ہوئی تنہائی سےاب نکالو مجھے اس رات کی پہنائی سے
فسادوں کے لئے راہیں یوں سمجھو کھول دیتا ہےامڈتی بھیڑ سے جانے وہ کیا کچھ بول دیتا ہے
ترے ارض و سما میں جو گرمیاں ہیں وہ اسی کی نفوذ پذیریاں ہیںیہ جو موج حرارت امڈتی ہوئی مرے دل کے بخار سے پھوٹتی ہے
چھن چھن کے امڈتی چلی آتی ہے تجلیکوشش بھی کریں آپ تو پردا نہیں ہوتا
سب دشاؤں سے امڈتی آندھیوں کا شور سنکم نہیں ہوگی ابھی تیری پریشانی چراغ
رنگ موسم ہے اور باد صباشہر کوچوں میں خاک اڑاتی ہے
آمد دوست کی نوید کوئے وفا میں عام تھیمیں نے بھی اک چراغ سا دل سر شام رکھ دیا
کسی کو گاؤں سے پردیس لے جائے گی پھر شایداڑاتی ریل گاڑی ڈھیر سارا پھر دھواں آئی
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
جھپک رہی ہیں زمان و مکاں کی بھی آنکھیںمگر ہے قافلہ آمادۂ سفر پھر بھی
ضعف قویٰ نے آمد پیری کی دی نویدوہ دل نہیں رہا وہ طبیعت نہیں رہی
شہر آبادی سے خالی ہو گئے خوشبو سے پھولاور کتنی خواہشیں ہیں جو دلوں میں قید ہیں
اب اس گھر کی آبادی مہمانوں پر ہےکوئی آ جائے تو وقت گزر جاتا ہے
خودکشی پر ہے آج آمادہارے دنیا بڑی دوانی ہے
ہر گہر نے صدف کو توڑ دیاتو ہی آمادۂ ظہور نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books