aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ارتعاش"
روح الجھی جا رہی ہے کیا کروںچار جانب ارتعاش رنگ و نور
ستم یہ ہے یہ کہنے سے جھجکتا تھا وہ فہامہتھا بے حد اشتعال انگیز بد قسمت او علامہ
کہ شاخ گل کا سایۂ خفیف تھاکہ موج آب پر کرن کا ارتعاش تھا
میں نے الفاظ کے پردے میں محبت ڈھونڈیارتعاش لب گل گوں کی صدا سن نہ سکا
رات بھی پلکوں پہ روشن تھا لہورات بھی جاری و ساری تھا رگوں میں بجلیوں کا ارتعاش
پاپاتم مر جاؤ نہ پاپا
علم اٹھا لیتا ہے بزم جاں سے شمع اعتقادخال و خد کی موت ہے چہرے کی شان اجتہاد
ہند ميں حکمت ديں کوئي کہاں سے سيکھے نہ کہيں لذت کردار، نہ افکار عميق
جسے پکاریے ملتا ہے اک کھنڈر سے جوابجسے بھی دیکھیے ماضی کا اشتہار سا ہے
یہ اضطراب کہ اندر کا دل دھڑکتا ہےیہ ارتعاش کہ کہسار تھرتھرائے ہوئے
شعور کی بے حسی کواک ارتعاش کی کیفیت عطا کی
تاریک دلدل میں پھنسے ہوئے لمحےان ساعتوں کا ارتعاش
ميرے پہلو ميں دل مضطر نہ تھا ، سيماب تھا ارتکاب جرم الفت کے ليے بے تاب تھا
روشنی نہیں ہے دور دور تکجاؤ مجھ کو چھوڑ دو
کہ موج آب پر کرن کا ارتعاش تھاجو ایک پل میں سامنے سے یوں گزر گیا
نہ سسکیوں کا کوئی ارتعاش ژولیدہنہ دود آہ و فغاں کی کوئی گرانباری
مر گبار عالم میں اک امید کی مبہم کرنایک بجھتے دیپ کا مدھم ہراساں ارتعاش
قدم قدم پر جنازے رکھے ہوئے ہیں ان کو اٹھاؤ جاؤیہ دیکھتے کیا ہو کام میرا نہیں تمہارا یہ کام ہے آج اور کل کا
ورنہ یہ بن جائے گا اخبارکاروبار این و آں کا اشتہار
رہ عشق کی انتہا چاہتا ہوںجنوں سا کوئی رہنما چاہتا ہوں
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books