تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "روپوش"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "روپوش"
نظم
دھول اڑنے لگی بازاروں میں بھوک اگنے لگی کھلیانوں میں
ہر چیز دکانوں سے اٹھ کر روپوش ہوئی تہہ خانوں میں
ساحر لدھیانوی
نظم
کہتے ہیں جسے دوست وہ اس دور میں عنقا
سمجھے ہیں جسے مہر وہ اس عہد میں روپوش