aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سر_شاخ_جاں"
مگر حقیقت کا معترف تھاکہ شاخ جاں پر گلاب کھلنے کے موسموں کو
کہ شاخ جاں پر گلاب کھلنے کے موسموں کووداع کہنے کی ساعتیں اب قریب تر ہیں
شاخ جاں پر نئی امید کی کلیاں سی مہک اٹھتی ہیںسانس خوشبو سے لدی جاتی ہے
مری شاخ جاں کاٹ دی تھیترے مرمریں قصر کے سنگ بنیاد میں
جو شاخ جاں پر گلوں کی صورت کھلے ہوئے تھےوہ سارے امکاں جھلک رہے ہیں
ایک پھول کا چمن میں طلب گار میں ہواوہ پھول کھل رہا تھا سر شاخ آرزو
سر شاخ رفاقتجس نے لوری کے بنے ہیں بول
یہ سرنگوں ہیں سر شاخ پھول گڑہل کےکہ جیسے بے بجھے انگارے ٹھنڈے پڑ جائیں
سونے لگتی ہے سر شام یہ ساری دنیاان کے حجروں میں نہ در ہے نہ دریچہ کوئی
اک پھدکتا ہے سر شاخ پہ جس طرح کوئیآمد فصل بہاری کی خوشی میں ناچے
اپنے ہی نم سے مہکتی رہی موسم موسملفظ ابھرتے رہے رک رک کے سر شاخ نیاز
تم سر شاخ سمن باغ میں آیا نہ کروباغ میں منچلے بھنورے بھی اڑا کرتے ہیں
سر شاخ نہال غم چہکتا ہےکوئی بھولا ہوا بسرا ہوا دکھ
جو لوگ وہاں آئے تھے سب شوخ و جواں تھےہر بات پہ ہنستے تھے اچھل پڑتے تھے اک دم
سر شام ايک مرغ نغمہ پيرا کسي ٹہني پہ بيٹھا گا رہا تھا
1شہر جاں
سر شامدم توڑتی روشنی
سر شام سرو پہ فاختہمجھے لوریاں تھی سنا رہی
اس بستی میںشام جہاں پر ایسے اترے
بارشوں کے موسم سبشام کے دریچوں پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books