aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معتبر"
خداوندا! جلیل و معتبر! دانا و بینا منصف و اکبر!مرے اس شہر میں اب جنگلوں ہی کا کوئی قانون نافذ کر!
الفاظ کی افراط ہوتی ہےمگر پھر بھی، بلند آواز پڑھیے تو بہت ہی معتبر لگتی ہیں باتیں
یتیم آنسو یسیر آنسونہ معتبر تھا
سب کھلاڑیوں کے ساتھوہ بھی معتبر ہو جائے
کچھ وہ ہیں جو خلعت و قبا سےایوان شہی میں معتبر ہیں
آج معتبر مانوںاس کو لے کے باہوں میں
افضل تریں ان سب میں ہےباپو کا نام معتبر
دم صبح در بدر ہیںحضور کے نطفہ کو مبارک کے نصف ورثہ سے بے معتبر ہیں
اے دل بے خبر کم نظر معتبرتو کہ مدت سے ہے زیر بار سفر
نہ دیں کی نذر کہ بیعانۂ جزا دیتےنہ رزم گاہ میں برسا کہ معتبر ہوتا
تشنہ اظہار کو معتبر سا کوئی اب سہارا ملےاک کنایہ ملے اک اشارہ ملے
سجدۂ محبت سے آؤ معتبر کر دیںسال نو کے آنگن کو خوشبوؤں کا گھر کر دیں
تجھ کو بتائے کون آج اصل میں راہبر ہے کونتجھ کو بتائے کون آج بندۂ معتبر ہے کون
زندگی پاتی ہے اس سے آپ خود اپنی خبرزندگی پاتی ہے اس سے اک مقام معتبر
قدم بڑھا رہے ہیں اور راہ معتبر نہیںفریب خوردۂ چمن ہیں دام پر نظر نہیں
یہاں بھی نشۂ نا معتبر ہے چارہ گرومیں ایسا جادۂ منزل گزشتہ ہوں جس کے
معتبر ہوتی ہےلیکن کشف کا لمحہ
سنگ در ہو گئیمعتبر ہو گئی
مگر بس اک بات معتبر تھیکسی کے دل میں تھا کیا کسی کو خبر نہیں تھی
تمہاری میعاد آزمائش کا فیصلہ معتبر نہیں ہےتمہارا صیاد بے بصر ہے یہ دور تو بے بصر نہیں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books