aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مہندی"
مہندی لگائے سورج جب شام کی دلہن کوسرخی لیے سنہری ہر پھول کی قبا ہو
مہندي لگائے سورج جب شام کي دلھن کو سرخي ليے سنہري ہر پھول کي قبا ہو
ترے کچے لہو کی مہندیمرے پور پور میں رچ گئی ماں
یہ کیسی ریت رچائی ہےیہ مہندی کیوں لگائی ہے
مہندی کے پتے لانا اور پیس کر لگاناپھر سرخ ہاتھ اپنے ہر ایک کو دکھانا
مہندی کی سجاوٹ کہ ہتھیلی پہ گلستاںیا حلقۂ عشاق میں ہے چہرۂ تاباں
میں کھنڈروں کی زمیں پہ کب سے بھٹک رہا ہوںیہیں مقدس، ہتھیلیوں سے گری ہے مہندی
تمہارے ہاتھ نے مہندی نے انگشتوں نے ناخن نےگلستاں کی چمن کی باغ کی گل زار کی راکھی
مہندی کے رنگتتلی بن کے ہوا میں
کہ میں اس کے ہاتھوں پہ مہندی لگاؤںمگر شاعری ایک دیوی ہے جس کی جلن کو
آنچل ڈھلکا مسکی ساریہلکی مہندی دھندلی بندی
اسی انداز میںمہندی رچا لینا
ہتھیلی پہ مہندی رچائی گئیوہ نوشہ کو اچکن پہنائی گئی
ایک تھا راجہ مہدی علی خاں ایک تھی اس کی رانیرانی کی اک ماں تھی یعنی بچہ لوگ کی نانی
بچیوں نے لگائی ہے مہندیرنگیالی منگائی ہے مہندی
عید مہندی کا خوشیوں کارنگوں کا خوشبو کا
کسی کی ہتھیلی پہ مہندی رچی ہےکسی پاؤں میں کوئی لالی لگی ہے
میں اس کے نام کی مہندیسجا کر اپنے ہاتھوں پر
مہندی ہوئی پیلی کتنوں کیسندور لٹے ہیں کتنوں کے
چلو اب پیریڈ مہندی کا آیاکہیں درشن کہیں روپک کی چھایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books