aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پیغمبر"
ہاتھ بے زور ہیں الحاد سے دل خوگر ہیںامتی باعث رسوائی پیغمبر ہیں
نیست پیغمبر ولیکن در بغل دارد کتابکیا بتاؤں کیا ہے کافر کی نگاہ پردہ سوز
نيست پيغمبر و ليکن در بغل دارد کتاب کيا بتاؤں کيا ہے کافر کي نگاہ پردہ سوز
وہ کلیم بے تجلی وہ مسیح بے صلیبنیست پیغمبر و لیکن در بغل دارد کتاب
اے مجاز اے ترانہ بار مجاززندہ پیغمبر بہار مجاز
اک نیا پیغمبر امن و اماں پیدا ہواکارواں میں اک امیر کارواں پیدا ہوا
شاہد بزم سخن ناظورۂ معنی طرازاے خدائے ریختہ پیغمبر سوز و گداز
بچھ بچھ گیا ہے دور افق کے پیچھے کہیں ان پانیوں تک جن پر اک ناخدا پیغمبر کی دعاؤںکے بجرے تیرے تھے
تصویر صد نگار ہے دنیا میں آدمیپیغمبر بہار ہے دنیا میں آدمی
جنون عشق کا تھا وہ دل سے قائلوہ تھا اک پیغمبر علم و عمل کا
اور راستے بھر خود کو پیغمبر سمجھتے ہیںیہ اچھے لوگ ہیں اور آگ ان کا مسئلہ ہے
خدا کی حمد پیغمبر کی مدح اسلام کے قصےمرے مضموں میں جب سے شعر کہنے کا شعور آیا
اور ہمیں وہ پیغمبر بھی نہیں ملتاکہ جس کے سامنے اپنے گناہ کا اعتراف کریں
نہ دیوتا ہے نہ اوتار ہیں نہ پیغمبرفسانہ کیسے بڑھے
اور سر پر وہ چاند ہے جو اسپہاڑی کا پہلا پیغمبر ہے
رام کو سمجھو پیغمبر کو مانوسب دھرموں کو اپنا جانو
ہر ستم پر کی بلند اس نے صدائے احتجاجبن کے اک پیغمبر امن و اماں بڑھتا گیا
سچ سچائی پر مٹ جائےہر پیغمبر ہر اوتار
نا بینائی کے پیغمبررنگ رچاتی
تیرا نام وہ بادل جس کا پیغمبر پر دشت جبل میں سایا ہےتیرا نام وہ برکھا جس کا رم جھم پانی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books