aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کشمیر"
اٹھو کھیلتے اپنی زنجیر سےاٹھو خاک بنگال و کشمیر سے
جئیں تمام حسینان خیبر و لاہورجئیں تمام جوانان جنت کشمیر
سارے جہاں میں منتخبکشمیر کی ارض حسیں
کشمیر سے عیاں ہے جنت کا رنگ اب تکشوکت سے بہہ رہا ہے دریائے گنگ اب تک
جنت کی تصویر کو دیکھوآؤ ذرا کشمیر کو دیکھو
آج وہ کشمير ہے محکوم و مجبور و فقير کل جسے اہل نظر کہتے تھے ايران صغير
باغ کشمیر کے پھولوں کو اچنبھا ہو جائےتو اگر سیر کو نکلے تو اجالا ہو جائے
کیا روح فزا جلوۂ رخسار سحر ہےکشمیر دل زار ہے فردوس نظر ہے
اے عرشؔ ترے خواب کی تعبیر یہی ہےفردوس زمیں جنت کشمیر یہی ہے
جنت نشاں کشمیر کےرنگیں چمن آباد ہیں
وادئ کشمیر کی نزہت گلوں کا رنگ و بوسرو کا قد کبک کی رفتار قمری کا گلو
کشمیر کے باغات سےنیفا سے راجستھان سے
ہے گل مقصود سے پر گلشن کشمیر آجدشمنی نااتفاقی سبزۂ بیگانہ ہے
ہے حقیقت میں کشمیر جنت تریذرے ذرے میں تیرے ہے اک زندگی
کشمیر ہمالہ گنگ و جمنکرتے ہیں بیان آزادی
اے وطن حسن کشمیر چہرہ تراصبح کاشی و شام اودھ پیرہن
سرخ پھولوں سے لہو پھوٹ رہا ہے شایدآج جنت میں جہنم کے نظارے دیکھو
مریض چیختا ہے درد سے کراہتا ہےیہ وتنام، کبھی ڈومنیکن، کبھی کشمیر
تصویر کیسیکشمیر دیکھو
تم نے کھودیں سرنگیں اتنی دور کے رشتے جوڑ دیےتم کشمیر کی ارض حسیں کے نظاروں میں پلتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books