aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گستاخی"
اقبال کی باتیں (گستاخی ہوتی ہے)مجذوب کی بڑ ہیں
یہ وقت کی ہی گستاخی ہے جو گزرنے سے کبھی بعض نہیں آتااگر میں ٹھہرا ہوا نہ ہوتا تو نہ جانے وقت کیسے گزرتا
میں نے دیکھی ہے مگر دونوں کی یہ گستاخیمیں خبر دیتا ہوں اخبار کو دیکھو تو سہی
اب اس کی مسکراہٹ میں چبھن ہےاور اس کے ہاتھ گستاخی کے جویا ہو چلے ہیں
ایک الزام تھا گستاخی کااور بلوائی ہزاروں میں
غافل آداب سے سکان زمیں کیسے ہیںشوخ و گستاخ یہ پستی کے مکیں کیسے ہیں
کہ نفی عین عین و سر بہ سر ضدین ہیں دونوںLuis Urbina نے میری عجب کچھ غم گساری کی
یہ پھولوں کے گجرے یہ پیکوں کے چھینٹےیہ بیباک نظریں یہ گستاخ فقرے
وہ اک گستاخ منہ پھٹ آئینہجو دل کا اچھا تھا
علم کی سنجیدہ گفتاری بڑھاپے کا شعوردنیوی اعزاز کی شوکت جوانی کا غرور
کٹي ہے رات تو ہنگامہ گستري ميں تري سحر قريب ہے، اللہ کا نام لے ساقي!
ذروں کو مہر افشانیاںقطروں کو دریا گستری
دامن دل کو تھام لیتی ہےکتنی گستاخ ہے تمہاری یاد
کہ اس سیاہی کی مہر اپنی جبیں پہ ہر حال میں لگاؤںاگر نہ گستاخ مجھ کو سمجھیں
میرے جذبے رہیں دل کے زندان میںمیری گستاخیاں آپ کی شان میں
کون ہے یہ گستاختاخ تڑاخ!
سوچنے والےگستاخ ہیں
اولیں بادہ گساری میں نئی تند شرابتجھ کو کیا اس سے غرض ہے کہ خدا ہے کہ نہیں
وہ فکر گستاخ جس نے عرياں کيا ہے فطرت کي طاقتوں کو اس کي بيتاب بجليوں سے خطر ميں ہے اس کا آشيانہ
جس کو ہم نے آشنا لطف تکلم سے کيا اس حريف بے زباں کي گرم گفتاري بھي ديکھ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books