aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گپھا"
بدن کی اندھی گپھا میں چھپا ہوا ہوگابڑھا کے ہاتھ
اسے کہنا دسمبر آ گیا ہےدسمبر کے گزرتے ہی برس اک اور ماضی کی گپھا میں ڈوب جائے گا
شب کی فرش مرمریں پرشبنم آگیں دھند کی نیلی گپھا میں
تم خوابوں کی تعبیر سے ڈر کرلفظوں کی تاریک گپھا میں چھپ رہنے کے مجرم ہو
جیسا آج کا ہےہر دن اپنی اپنی گپھا میں
سایہ سایہ ہو گئی کالی گپھا کی تیرگیاور ہر منظر نمایاں ہو گیا
وادیاں جس نے بانٹ دی ہیںمیں اک گپھا ہوں
گم شدہ وقت جیسی اندھیری گپھا ہےیہاں سے جو دیکھو۔۔۔ تو
تو اس نے مجھے اک پہاڑی گپھا میں اتاراجہاں سیم و زر کا اک انبار سا تھا
اسی اندھی گپھا میں ہمجہاں روشن ہوئی تھی آگ پہلے پہل
چاند کو باہر فلک پر چھوڑ کروقت کی اندھی گپھا میں
اندھیرا تھااندھیرے کے سمندر کی گپھا میں لال قلعہ تھا
خوف کی اس گپھا میں چھپا ہوں جہاںایک محراب پھر دوسری پھر کئی
طلسم صوت جس کا نام تھا پھر وہ گپھا آئیتھکن کی نیند جیسی گنگناتی جھومتی
جو گپھا میں نراشا کی پتھرا گئی ہیںسہیلی تم آشا کے گھنگرو پہن لو
آ لیٹا ہوںاس اندھی گپھا میں
اجگر گپھا میں لیٹا شیرینیاں چبائےاور ہم یہ سوکھے پتے اب تک بٹورتے ہیں
کتھئی لمسنیلی آنکھوں کی گپھا میں جامد
اگر تم ابن آدم ہوتو چھپ جاؤ کسی اندھی گپھا میں تم
ہوش آتے ہی چلے قصر مقدس کی طرفاور سیہ روح وہ تاریک گپھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books