aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہموار"
چاک وعدہ نہ سلے زخم تمنا نہ کھلےسانس ہموار رہے شمع کی لو تک نہ ہلے
اسے مخمل بنانے کا سودا لیےہموار کرتی رہتی ہے
ٹھیک تو کرتے نہیں بنیاد نا ہموار کودے رہے ہیں گالیاں گرتی ہوئی دیوار کو
دلوں کے قافلے چلتے ہیں اس پرسو نا ہموار رستہ مت بناؤ
سو ان لوگوں سے رشتے بھیبہت ہموار ہونا چاہیئے میرے
بے خیالی میں نشیبوں سے گزرنے والیفرش ہموار سے الجھیں گے قدم رہ رہ کر
جس پر سات برس لگتے ہیں وہ رستہ ہموار بھی ہےاس رستے کے دونوں جانب شہر بھی ہے بازار بھی ہے
ہموار زمیں پر چلنے کیخواہش کے عذاب میں جلتا ہوں
میں اپنے بند کمرے میں پڑا ہوںاور اک دیوار پر نظریں جمائے
اسوار ناچے گھوڑے کو کاوہ لگا لگاگھنگھرو کو باندھے پیک بھی پھرتا ہے ناچتا
در و دیوار پہ انوار کا سیلاب رواںجیسے اک شاعر مدہوش کے خوابوں کا جہاں
نیک مادام بہت جلد وہ دور آئے گاجب ہمیں زیست کے ادوار پرکھنے ہوں گے
تو پھر میں نے اس کے لیے دھند ہموار کیرستۂ نو بنایا
کچھ خواب ہیں پروردۂ انوار مگر ان کی سحر گمجس آگ سے اٹھتا ہے محبت کا خمیر اس کے شرر گم
ہمواریٔ ہر نفس سلامتدل پر کوئی داغ تک نہ ہوگا
دیدنی قصر نہیں دیدنی تقسیم ہے یہروئے ہستی پہ دھواں قبر پہ رقص انوار
آج کشتی امن کے امواج پر کھیتے ہو کیوںسخت حیراں ہوں کہ اب تم درس حق دیتے ہو کیوں
زمیں بلندی کی ہوتی نہیں ہموار کبھییہاں پہ شخص نہیں شخصیت ٹھہرتی ہے
دے رہا ہےجو اپنی ہمواری دے رہا ہے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books