aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ہوائے_شوق"
ہوا حدود نظر سے نکل کے آوارہہوائے شوق میں جنت بھی چھوڑ دی میں نے
مرے چاروں طرف اک خود فراموشی کا جنگل ہےغنیم آنکھیں جمائے اور ہوائے شوق پاگل ہے
گاڑیوں کے بہاؤ میں بہتے ہوئے شور کی گردمیرے دھواں بنتے چہرے پہ جمنے لگی ہے
چاندنی کروٹیں پھر بدلنے لگیآہٹوں کے سسکتے ہوئے شور سے
گہرے سیہ بادلوں سے اترتے ہوئے شور کے ساتھچاروں طرف
کوئی مست بادہ و جام ہے کوئی محو رقص و خرام ہےکوئی صرف شعر و کلام ہے کوئی محو تیغ و نیام ہے
نگاہ مست سے دل کو مرے تڑپا رہی ہے توادائے شوق سے جذبات کو بھڑکا رہی ہے تو
فراز کوہ سے جس طرح ندیاں سر پرلیے ہوئے شفق آلود برف کے پیکر
ایک لمحے میں یہ جگمگاتے ہوئے شوخ رنگاک دھواں بن کے اڑ جانے والے ہیں
جب ہوائے شوخ کی موج شریرتوڑ جاتی ہے کسی کھڑکی کے پردے کا جمود
مچلنے لگیں تو سنبھالوکبھی مسکراتے ہوئے شور کرتے ہوئے پھر گلے سے لپٹ کر کریں ایسی باتیں
عمل کچھ ہے زبان باغباں کچھ اور کہتی ہےنئی آب و ہوائے گلستاں کچھ اور کہتی ہے
آج کی رات بہت سرد بہت کالی ہےتیرگی ایسے لپٹتی ہے ہوائے غم سے
قلم اداس ہے لفظوں میں حشر برپا ہےہوا رکی ہے تو رقص شرر بھی ختم ہوا
او دیس سے آنے والا ہے بتااو دیس سے آنے والے بتا
شوق پرواز میں مہجور نشیمن بھی ہوئےبے عمل تھے ہی جواں دین سے بدظن بھی ہوئے
کہيں سجادہ و عمامہ رہزن کہيں ترسا بچوں کي چشم بے باک!
چمک اٹھا جو ستارہ ترے مقدر کا حبش سے تجھ کو اٹھا کر حجاز ميں لايا
شفق کی چادریں رنگیں فضا میں تھرتھراتی ہیںاڑائے لال جھنڈا اشتراکی انجمن جیسے
مسافر یوں ہی گیت گائے چلا جاسر رہ گزر کچھ سنائے چلا جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books