aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तकरीम-ए-बाहमी"
تکریم آدمخدا لا مکاں تھا
انتہائے قرب و ربط باہمی کے باوجودسینے میں دھڑکن سی دل میں درد سا ہے آج کل
اور بقائے باہمی کی آئینہ دارحیلہ حقوق کی ضمانت
ایک ربط باہمی ہےنہ روح سرشار ہے نہ تابندگی تن ہے
تفریق باہمی یہ تشتت یہ افتراقخرمن جلا نہ دیں کہیں یہ بجلیاں نہ پوچھ
کھولیوں میں بقائے باہمی کے زریں اصول کے تحتدوسرے جنگلوں تک پہنچنے کے راستے بھی مسدود
خدارا اس نزاع باہمی کو ختم فرما دوذرا سوچو کہ تم پر کس قدر الزام آتا ہے
سدا یہ اتحاد باہمی پر وار کرتی ہےتعصب کو ہوا دیتی ہے دل بیزار کرتی ہے
ذہن میں ابھرے ہوئے ہیں چند بے جا سے نقوشاور ان میں بھی نہیں ہے کوئی ربط باہمی
خدا را اس نزاع باہمی کو ختم فرما دوذرا سوچو کہ تم پر کس قدر الزام آتا ہے
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
اور لوگ دیکھیں گےاتحاد باہم کا
ربط باہم بس پانی کی اندھی لہریںیا طوفانی ہوا کے جھکڑ
دراز قامت لحیم بونےرضائے باہم سے کولھووں میں جتے ہوئے تھے
ایک میں ملتی ہے رشتے کی جھلکدوسرے میں ربط باہم کی مہک
اہل سرمایہ کی آویزش باہم نہ سہیجنگ سرمایہ و محنت ہی سہی
ربط باہم کے نہ اسباب فراہم ہوں گےمطمئن خود سے کہیں تم نہ کہیں ہم ہوں گے
مصروف نزاع باہم ہیںاڑ اڑ کے غبار راہ عدم
مگر کتاب کی تقریب رو نمائی میںکتاب چیخ رہی تھی کہ میں کتاب نہیں
آدمی کس سے مگر بات کرے؟بات جب حیلۂ تقریب ملاقات نہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books