aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पहेली"
مجھ سے پہلی سی محبت مری محبوب نہ مانگمیں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات
اردو ہے مرا نام میں خسروؔ کی پہیلیمیں میرؔ کی ہم راز ہوں غالبؔ کی سہیلی
جسے نہ بوجھ سکا عشق وہ پہیلی ہوجسے سمجھ نہ سکا پیار بھی وہ پیار ہو تم
جو گنجان پیڑوں کی شاخوں سے ٹکرائے دل کو انوکھی پہیلی بجھائے مگر وہ پہیلی سمجھ میں نہ آئےکوئی سرد چشمہ ابلتا ہوا اور مچلتا ہوا یاد آئے
زندگی کس قدر اکیلی ہےکوئی الجھی ہوئی پہیلی ہے
کون اس گتھی کو سلجھائے دنیا ایک پہیلیدو دن ایک پھٹی چادر میں دکھ کی آندھی جھیلی
کیسے اپنے دل سے مٹاؤں برہ اگن کا روگکیسے سجھاؤں پریم پہیلی کیسے کروں سنجوگ
کہاں دیکھایہ خود میرے لیے بھی اک پہیلی ہے
جو پسند آئی چیز لے لی ہےچیستاں ہے کہیں پہیلی ہے
سنو سہیلی کہوں پہیلیہے جو کوئی بوجھے
لڑکی تھی کہ پہیلی تھی!الٹے سیدھے رستوں پر
اچھی نظم کی خواہش بالکل الجھن جیسی ہوتی ہےجیسے خود میں راز چھپا ہو جیسے کوئی پہیلی ہو
رستے میں جو کچھ کھو چکے ہو اس کو کیسے ڈھونڈ پاؤ گےیہ لازم تو نہیں ہے، ایک ان بوجھی پہیلی جب اچانک یاد آ جائے
وہ لڑکی ہر پہیلی بوجھ لیتی ہےاسے ہر معمہ حل کرنا آتا ہے
بھولتے جاتے ہیں چاہت کے محبت کے سبھی ڈھبایک ان سلجھی پہیلی زندگی بھر کی تپسیا
میونخ میں آج کرسمس ہےسارے مناظر نے سفید چادر اوڑھ رکھی ہے
ہلکا پھلکا سا بدنبوٹا سا قد
ہرا سمندرگوپی چندر
بوجھے ہے دلچسپ پہیلیاچھی دوست ہے پیاری سہیلی
کیوں ہو بنی پہیلیآؤ مری سہیلی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books