aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "बकवास"
سخن سو طرح سے اک رمز کی رسوائی کرتا ہےسخن بکواس ہے بکواس جو ٹھہرا ہے فن میرا
بند کرو کلچر کا شورستیہ اہنسا سب بکواس
وہ من گھڑت سی کہانی تھی اک فسانہ تھاوہ بے پڑھی لکھی کچھ عورتوں کی تھی بکواس
فقط قومی روایت کا یہ اپنی پاس رکھتے ہیںکوئی پروا نہ کیجے یہ فقط بکواس رکھتے ہیں
پھر بھی موچی گیٹ پہ لیڈر روز کریں بکواسبھئے کبیر اداس
بولے فضول آپ نہ بکواس کیجیےاب کاروان فکر کی راہیں گئیں بدل
یہ بکواس ہےتمہارے بنا
بکواس کہ اک غدار ہے یہافسوس کہ اک فن کار ہے یہ
میں اکثر بکواس کرتا پایا جاتا ہوںمجھے سنجیدگی سے نہ لیا جائے
پھر ہوا کو مٹھی میں بند کرونہیں بکواس
مجھ سے یہ پوچھتے بنواس کسے کہتے ہیںرائیگاں ہونے کا احساس کسے کہتے ہیں
کہ جب چودہ برس کے واسطے شری رام کو بن واس جانا تھاآمادہ تھے لکھن بھی بھائی کی سیوا میں جانے کو
پتی کے ساتھ میںبنواس میں رہنا مقدر ہے مرا
دور سے آتا دیکھیں تو گھبرائیں پڑوسنلوگ کہیں لو وہ آ دھمکیں بی بکواسن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books